ملک بلوچستان اور سندھ کے وسائل سے چل رہا ہے 18ویں ترمیم کے اختیارات رول بیک نہیں ہونے دینگے ،سی پی این ای ورکشاپ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: 18 ویں آئینی ترمیم قوم پرست وطن دوست سیاسی اکابرین کی جدوجہد کا ثمر ہے پاکستان سندھ اور بلوچستان کے وسائل سے چل رہا ہے 18 ویں ترمیم میں صوبوں کو ملنے والے اختیارات اور حقوق پر عملدرآمد کی راہ میں روڑے اٹکانے والی قوتیں ملک کے استحکام کو نقصان پہنچانے کی راہ پر چل رہی ہیں



این ایف سی ایوارڈ کی تشکیل میں اختلافات برقرار ،آبادی کی بنیاد پر وسائل کی تقسیم نہ کی جائے، بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: نئے این ایف سی ایوارڈ کی تشکیل پر وفاق اور صوبوں کے درمیان اختلافات برقراررہنے کی وجہ سے ساتویں این ایف سی ایوارڈ میں ایک سال تک توسیع کا امکان ہے ،نئے این ایف سی ایوارڈ میں بلوچستان نے مالیاتی ایوارڈ میں آبادی کا حصہ کم کرنے،خیبر پختونخوا نے دہشت گردی کے حوالے سے اضافی فنڈز فراہم



اقتدارکسی نے پلیٹ میں رکھ نہیں دیا ،انتخابات سرپرکفن باندھ کر جیتے ہیں قومی مفادات پر سمجھوتہ نہیں کرینگے،ڈاکٹر مالک

| وقتِ اشاعت :  


تربت: وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ نے کہاہے کہ ہمیں اقتدار کسی نے پلیٹ میں رکھ کر نہیں دیا‘نیشنل پارٹی کے کارکنوں نے انتخابات سرپر کفن باندھ کر جیتے ہیں‘بلوچ وبلوچستان کے حقوق اور قومی مفادات پرکوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے ‘ ساحل وسائل کاتحفظ قومی ذمہ داری ہے



گوادر پسنی جیونی اور ساحلی علاقوں میں بلوچوں کو آبائی زمینوں سے بیدخل کیا جا رہا ہے بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ گوادر ‘ پسنی ‘ جیونی اور ملحقہ علاقوں میں سیٹلمنٹ کی آڑ میں ہزاروں سالوں سے آباد بلوچوں کے جدی پشتی کی سرزمین سے انہیں بے دخل کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہے جن خدشات و تحفظات کا اظہار پارٹی نے کئی سال قبل کیا تھا



کالعدم تنظیموں کیخلاف کارروائی کی جائے بلوچستان6ماہ کے دورا83مسخ شدہ لاشیں ملی ہیں ایچ آر سی پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان بلوچستان چیپٹر کے وائس چےئرمین طاہر حسین خان ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں 6ماہ کے دوران اب تک 83مسخ شدہ لاشیں ملی ہیں کالعدم تنظیموں کا ڈیٹا اداروں کے پاس ہے انکے خلاف وہ کاروائی کیوں نہیں کرتے ہمارے انٹیلی جنس اداروں کا شمار دنیا کے بہترین اداروں میں سے ہے پھر وہ خودکش حملوں



جینوا ،انسانی حقوق کے سالانہ سیشن کے دوران بی آر پی کا احتجاجی مظاہر ہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ ریپبلکن پارٹی کا بلوچ قوم پر ریاستی مظالم کے خلاف یورپ بھر میں احتجاجی مظاہروں اور آگاہی مہم بدستور جاری ہے آج جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کے متعلق سالانہ سیشن کے دوران ان کے دفتر کے باہر بی آر پی نے ایک بڑے احتجاج مظاہرے کا انعقاد کیا



عالمی طاقتوں کی افغانستان میں مداخلت کی سزا آج پورا خطہ بھگت رہا ہے ڈاکٹر مالک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ; وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کی ترقی و خوشحالی امن سے مشروط ہے ، دونوں ملکوں کے عوام انتہا پسندی کی بھاری قیمت ادا کر چکے ہیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے افغان قونصل جنرل واحد اللہ مومند سے بات چیت کرتے ہوئے کیا، وزیر اعلیٰ نے کہا



بی این پی سربراہ کی شاہ نورانی سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ حکومت خود سیلاب زدہ ہے اس سے امداد کی توقع نہیں، سردار اخترمینگل

| وقتِ اشاعت :  


وڈھ : بی این پی وڈھ کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ شاہ نورانی میں دوسرا طوفانی بارش کی سیلابی ریلہ میں ایک خاتون سمیت دو بچے بہہ گئے، ایک کی لاش نکالی گئی دو اب تک لاپتہ ہیں، اور بی این پی کے قائد سربراہ سردار اختر جان مینگل اور بی این پی وڈھ کے صدر مجاہد عمرانی اور پارٹی کے کئی



بلوچستان بجٹ اجلاس رواں اخراجات کے ایک کھر75ارب اور ترقیاتی اخراجات کے 64کے مطالبات زرپیش

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی میں مشیرخزانہ میرخالد خان لانگو نے تخمینہ جات سالانہ میزانیہ بابت سال 2015-16کے رواں اخراجات کے 45مطالبات زرایک کھرب 75ارب 16کروڑ96لاکھ 2041جبکہ ترقیاتی اخراجات 64ارب 50کروڑ50لاکھ 66ہزار کوایوان میں پیش کردی بلوچستان اسمبلی کا اجلاس قائم



نصیرآباد ،متاثرہ ٹاورز کی مر مت کا مکمل بجلی بحال بحران میں ،کمی کا امکان

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مراد جمالی: نصیرآباد کے علاقے چھتر میں چار روزقبل تیزہواؤں اور بارش کے باعث اوچ پاور پلانٹ ون اور ٹو کے گرنے والے تین کھمبوں کی مرمت کا کام سخت سیکورٹی اور پولیس کی نگرانی میں مکمل کرکے اوچ پاور پلانٹ سے نیشنل گرڈ اسٹیشن کو نو سو آٹھ میگا واٹ بجلی کی سپلائی بحال کردی گئی