
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرمولاناعبدالواسع نے کہاہے کہ گوادرکاشغراقتصادی راہداری پرتمام سیاسی قیادت سمیت بلوچستان کی عوام مطمئن ہے تاہم اس منصوبے پرہنگامی بنیادوں پرکام شروع کیاجائے جمہوریت کے نام پر صوبہ میں اقتدار حاصل کرنا جمہوری عمل کا تقاضا نہیں ہے