بلوچستان کے شہر گوادر میں ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بلوچستان کے شہر گوادر میں ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : ڈرگ کو رٹ کو ئٹہ کے چیئر مین عبدالمجید ناصر ،ممبران گل عا لم خان اور ارسلا خان نے غیر معیا ری ،ان رجسٹررڈ اور بغیر لا ئسنس کے ادویات کی خرید و فروخت کے مقد ما ت میں نا مزدادویہ ساز کمپنی سمیت 4میڈیکل اسٹور ما لکان کے عدا لت میں پیش نہ ہو نے پر نا قا بل ضمانت وارنٹ گرفتار ی جا ری کر دئیے ہیں
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاکستان میرین اکیڈمی کراچی کے کمانڈنٹ کموڈور محمد اکبر نقی نے کہا کہ سی پیک منصوبے سے مستفید اور گوادر کے نوجوانوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے کے لئے وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے 14 کروڑ روپے کی لاگت سے ایک سکول تعمیر کر رہے ہیں
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے ممبرحمل بلوچ کی غیر قانونی گرفتاری ورہائی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے کے لئے ایک عظیم معاشی منصوبہ ہے۔ سی پیک میں بلوچستان کا اہم کردار ہے۔ اس اہم کردار کو نبھانے کے لئے نئی نسل کو آگے آنا ہوگا۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نے کہا ہے کہ بلوچستان کے لوگ فساد اور تشدد کی بجائے امن اور ترقی چاہتے ہیں۔ پاکستان اور بلوچستان پر بری نظریں رکھنے والوں کو کہتے ہیں کہ منفی ہتھکنڈوں سے کچھ ہاتھ نہیں آئے گا۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: قومی احتساب بیورو (نیب) نے بلوچستان میگا کرپشن اسکینڈل کے مرکزی ملزم سابق سیکریٹری خزانہ مشتاق رئیسانی کی پلی بارگین کی درخواست منسوخ کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے کلبھوشن یادیو کے معاملے پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں نہیں لیا جب کہ حکومت کو دنیا کو بتانا چاہیے کہ پاکستان نے جو کام کیا وہ قانونی و آئینی طور پر کیا۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: میڈیسن اسٹور ڈپو (ایم ایس ڈی) کی جانب سے ادویات کی خریداری میں تاخیر کے باعث سول اسپتال سمیت صوبے کے بیشتر سرکاری اسپتالوں میں ادویات کا اسٹاک ختم ہوگیا۔ وارڈز میں داخل مریضوں کو ادویات، سرنجز، کنیولا، اینجی ٹیوب سمیت دیگر آلات بھی باہر سے خریدنا پڑرہی ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ہزار گنجی اورگردونواح میں جنگلی حیات کے تحفظ کیلئے مختص اراضی کے الاٹ کرنے کی تجویز زیر غور، ذرائع کے مطابق الاٹمنٹ میں ایک صوبائی وزیر پیش پیش ہیں، شاہوانی قبیلے سے تعلق رکھنے والے کئی