طلباء تنظیموں کے رہنماؤں وکارکنوں کی گرفتاری سیاسی جماعتوں کاشدید احتجاج

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بی ایس او (پجار) بی ایس او، پی ایس او، پی ایس ایف کا مشترکہ اجلاس میں بی ایس او پجار کے مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد اجلاس میں بی ایس او پجار کے مرکزی سیکرٹری میں منعقد ہوا اجلاس میں بی ایس او پجار کے مرکزی چیئرمین گہرام اسلم بلوچ، سیکرٹری جنرل حمید بلوچ، بی ایس او کے چیئرمین نذیراحمد، سیکرٹری



استحصالی منصوبے بلوچ تشخص کو مٹانے کی منظم سازش ہیں، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بی این پی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ یہاں کے عوام کی حقوق کیلئے آواز بلند کرنے والے اور جدوجہد میں مصروف عمل حقیقی قیادت اور پارٹیوں کیلئے سیاسی جمہوری سوچ و فکر اور افکار کو بڑھانے کی ترز عمل پر مشکلات اور رکاوٹیں پیدا کرنے



محکمہ ایکسائز بلوچستان میں6ہزار گاڑیوں کا ریکارڈ کابلی گاڑیوں کو فروخت کی گئیں

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : محکمہ ایکسائزاینڈ ٹیکسیشن میں گاڑیوں کی 5860 رجسٹریشن بکس گم ہونے کی تحقیقات مکمل ہوگئیں ،محکمے نے 2800گمشدہ بکس منسوخ کردیں واقعہ کے ایک ذمہ دار کے خلاف مقدمہ درج مزید آفیسران کے خلاف جلد کاروائی کا امکان ہے



گوادر میں چکن گونیا کاوائرس،وزیراعلیٰ نے محکمہ صحت کو فوری اقدامات کی ہدایت کردی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی گوادر میں چکن گونیا کے وائرس کی گوادر وگردونواح میں موجودگی کا نوٹس لیتے ہوئے اس کے تدارک کے لئے فوری اقدامات اٹھانے کے لئے سیکریٹری صحت عصمت اللہ کاکڑ وڈی جی ہیلتھ سروسز ڈاکٹر مسعود قادر نوشیروانی کو ہدایات جاری کی ہیں۔



صوبے میں گورننس وپالیسی پروجیکٹ شروع کر دی گئی ہے،عمر خان بابر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : ایڈیشنل چیف سیکریٹری منصوبہ بندی وترقیات ڈاکٹر عمر خان بابر نے کہا ہے کہ صوبے میں ترقیاتی عمل اور گڈگورننس کے لئے مانیٹرنگ اور اویلیوایشن کو مزید مؤثر بنانے سے ترقیاتی اہداف میں مزید پیشرفت ہوگی۔



حکومت بلوچستان صوبے میں گڈ گورننس کے لئے کوشاں ہے، رضا محمد بڑیچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: حکومت بلوچستان صوبے میں گڈ گورننس کیلئے کوشاں ہے اس سلسلے میں آئی ٹی کے شعبے کو فوقیت دی جارہی ہے ان خیالات کا اظہار وزیراعلیٰ کے مشیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی سردار رضا محمد بڑیچ نے بلوچستان انفارمیشن ٹیکنالوجی آفیسرز اینڈ آفیشل ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔



زیارت ضمنی الیکشن میں جیت کی خوشی جمعیت سے زیادہ ن لیگ منا رہی ہے ،سردار یار محمد رند

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند نے کہا کہ 2008 سے 2013 تک ہر رکن بلوچستان اسمبلی کو ایک ارب ستائیس کروڑ روپے ترقیاتی منصوبوں کی مد میں ملے لیکن زیارت اور صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے تمام علاقے پسماندگی کی عملی تصویر ہیں



بلوچستان میں اولمپک ایسوسی ایشن کو نظر انداز کیا جا رہا ہے ،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی مذمتی بیان میں کہاگیاہے کہ بلوچستان میں اولپمک ایسوسی ایشنز کو نظرانداز کرنا قابل مذمت امر ہے ایسا روش کسی بھی صورت برداشت نہیں کیاجائیگا ،اولپمک ایسوسی ایشنز جو کھیل کے فروغ کیلئے کلیدی کرداراداکررہے