گوادر : پی این ایس اکرم کے کمانڈنگ افسر کمانڈر شاہد احمد نے کہا ہے کہ گوادر کی بندر گاہ، اس کے اطراف اور پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے کے بھر پور تحفظ کے بغیر اس کے فوائد اور اہداف حاصل نہیں کیے جا سکتے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
گوادر : پی این ایس اکرم کے کمانڈنگ افسر کمانڈر شاہد احمد نے کہا ہے کہ گوادر کی بندر گاہ، اس کے اطراف اور پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے کے بھر پور تحفظ کے بغیر اس کے فوائد اور اہداف حاصل نہیں کیے جا سکتے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے وحدت کالونی سے نامعلوم مسلح افراد نے بلوچستان کے سیکریٹری ہائیر ایجوکیشن عبداللہ جان کو ڈرائیور سمیت اغواء کرلیا۔ بعد ازاں ڈرائیور کو کچھ فاصلے پر چھوڑ کر سیکریٹری کو اپنے ہمراہ لے گئے ۔پولیس نے ایک اغواء کار کا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے آواران کے علاقے کشگور سے تین اساتذہ کے اغواء کے واقعہ کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے پولیس اور انتظامیہ کو مغوی اساتذہ کی
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : ضلع آوران میں نامعلوم مسلح افراد نے 3اساتذہ کو اغواء کرلیا ۔ تفصیلا ت کے مطابق منگل کو آواران کے علاقے گیشکور میں تین اساتذہ مردم شماری کے حوالے سے جاری ٹریننگ مکمل کرکے اپنے گھروں کو جا رہے تھے کہ پہلے سے گات لگائے
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہا کہ پاک افغان بارڈر کی بندش سے دونوں اطراف کے عوام بے روزگاری اور امن وامان کی صورتحال کا شکار ہونگے بداعتمادی کی فضاء کو ختم کر کے مذاکرات میں پہل کیا جائے
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع نے بلوچستان کے عوام پر روزگار کے دروازے بند کرنے پرشدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے ایک منصوبے کے تحت عوام پر معاش کے 3 دروازے بندکرکے انہیں فاقہ کشی پر مجبور کردیا
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ مراد جمالی : جھل مگسی کے علاقے فتح پور میں سید رکھیل شاہ کے عرس مبارک کے خاتمے کے بعد مزار خالی کرانے کیلئے زائرین پر پولیس لیویز فورسز کی لاٹھی چارچ سے ایک حاملہ خاتون جابحق زائرین کا انتظامیہ کے خلاف احتجاج
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ نے حکومت کو مردم شماری میں افغان مہاجرین کی شمولیت روکنے کی ہدایات جاری کردیں۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی نے مردم شماری کے فارم میں معذورو ں کی شرکت یقینی بنانے سے متعلق قرارداد منظور کرلی جبکہ اراکین اسمبلی کے اختلاف پر محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کی نائب قاصد کی حالیہ تعیناتیوں کی تحقیقات کیلئے پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دیدی گئی۔
آئی این پی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : ڈرگ کورٹ کوئٹہ کے چیئرمین جناب عبدالمجید ناصر ،ممبران گل عالم خان اور ارسلا خان نے غیر معیاری ادویات کی خرید وفروخت کے مقدمات میں نامزد 10ادویہ ساز کمپنیوں اور میڈیکل سٹورز مالکان پر فرد جرم عائد کردی جن میں سے 2میڈیکل سٹورز مالکان