پشین : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چےئرمین رکن قومی اسمبلی محترم مشر محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پاکستان اب بھی بہترین اور کامیاب ملک بن سکتا ہے اور اس میں ہر سطح پر بہتری کی گنجائش موجود ہے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشین : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چےئرمین رکن قومی اسمبلی محترم مشر محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پاکستان اب بھی بہترین اور کامیاب ملک بن سکتا ہے اور اس میں ہر سطح پر بہتری کی گنجائش موجود ہے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری میں بلوچستان کی شاہراہوں اور صنعتی ترقی کے 12اہم منصوبوں کی شمولیت سے ترقی کا عمل تیز ہوگا روزگار کے مواقع بڑھیں گے اور لوگوں کی زندگیوں میں خوشحالی آئے گی ۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ مراد جما لی : مسلم لیگ ن کے پلیٹ فارم سے مختلف اقوام کے بننے والے سیاسی اتحادکے سربراہ سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان میر جان محمد جمالی اور سابق اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر ظہور خان کھوسہ سابق صوبائی وزیر میر عبدالغفورلہڑی میرفائق علی جمالی
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : کوئٹہ کے علاقے اسپنی روڈ میں گاڑی پر فائرنگ سے پانچ افراد زخمی ہو گئے دو کی حالت تشویشناک ہے پولیس کے مطابق واقعہ اسپنی روڈ پر سبز گنبد کے قریب پیش آیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ اگر حالات کی سنگینی کا ادراک نہ کیا گیا تو نیست و نابود ہونے میں دیر نہیں لگے گی ، پشتونوں کے لکھے پڑھے طبقے کو ٹارگٹ کرکے ہمارے مستقبل کو تاریک بنانے کے درپے ہیں
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : کوئٹہ کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں قائم بیوٹی پارلرز کے ریٹس مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ریٹ لسٹ کی خلاف ورزی کرنے والوں کے پارلر سیل ہوجائیں گے ڈپٹی کمشنر کوئٹہ انجینئرعبدالواحد کاکڑ نے صحافیوں کو بتایا کہ انہیں شہر میں قائم بیوٹی پارلرز
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : گوادر بندرگاہ اتھارٹی کے چیئرمین دوستین جمالدینی نے کہاہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کا تیسرا مرحلہ مئی 2017 میں مکمل ہو جائے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ بیجنگ میں ہونے والا جے سی سی کا چھٹا اجلاس اس اعتبار سے اہمیت کا حامل ہے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
خضدار : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے اعلان کیا ہے کہ بلوچستان کے نوجوانوں کو 25سے 30ہزار ملازمتیں میرٹ کی بنیاد پر فراہم کی جائیں گی جس کی حتمی منظوری صوبائی کابینہ 10جنوری کو منعقدہ اجلاس میں دیگی
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
خضدار: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری پورے خطے کے لیے گیم چینجر ہے، جو عناصر اس منصوبے کے بارے میں غلط فہمیاں پھیلارہے ہیں وہ نہ صرف اس منصوبے کے بلکہ بلوچستان کے عوام کے بھی دشمن ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن : بلوچ قوم دوست رہنما حیربیار مری نے اپنے ایک بیان میں ریاست کی بلوچستان میں موجود حکومتی ترجمان کی گمشدہ بلوچوں اور انکی مسخ شدہ لاشوں پر بیان کو غیر مستند اور جھوٹ پر مبنی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ریاست کی طرف سے گذشتہ ایک دہائی میں بلوچ نسل کشی میں تیزی لائی گئی ہے ۔