کوئٹہ: کوئٹہ میں سیکورٹی گارڈ نے فلمی انداز میں بینک لوٹ لیا۔ گیس سلنڈر اور ڈرل مشینوں سے لاکر توڑ کر کروڑوں روپے چوری کرنے کے بعد سیکورٹی گارڈ ساتھیوں سمیت فرار ہوگیا۔ پولیس نے بینک کے محافظوں اور عملے سے تفتیش شروع کردی ہے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ میں سیکورٹی گارڈ نے فلمی انداز میں بینک لوٹ لیا۔ گیس سلنڈر اور ڈرل مشینوں سے لاکر توڑ کر کروڑوں روپے چوری کرنے کے بعد سیکورٹی گارڈ ساتھیوں سمیت فرار ہوگیا۔ پولیس نے بینک کے محافظوں اور عملے سے تفتیش شروع کردی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : کوئٹہ پولیس نے تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا تے ہوئے زرغون روڈ پر واقعہ چرچ کے قریب گزرنے والے نالے سے دستی بم برآمد کر کے ناکارہ بنا دیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ پولیس کو اطلاع ملی کہ زرغون روڈ پر واقعہ چرچ کے قریب گزرنے والے نا لے میں پڑے ہوئے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
خضدار: نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء صوبائی وزیر زراعت سردار محمد اسلم بزنجو میئر خضدار میر عبدالرحیم کردنے کہاہے کہ2018کے الیکشن سے قبل عوام کے بیشتر مسائل حل کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔ خضدار میں 24کروڑ روپے کی لاگت سے سڑکوں کی تعمیر کے بعد اب34کروڑ روپے شہر کی خوبصورتی کے لئے منظور ہوچکے ہیں جو بہت جلد موصول ہونگے۔ جب کہ گیس فراہمی منصوبے کی بھی خضدار کے لئے منظوری ہوچکی ہے اور 250بیڈ کا ہسپتال بھی خضدار کے لئے وفاقی حکومت سے منظور کرواچکے ہیں ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر سرداریارمحمدرند نے کہاہے کہ انسانی حقوق کے تحفظ کیلئے انصاف پرمبنی معاشرے کاقیام ضروری ہے دین اسلام کی بنیادی تعلیمات کامحورانصاف ومساوات پرمبنی ایک ایسے معاشرے کی تشکیل ہے جہاں بلا امتیاز ہرغریب اورامیر کوانصاف کی فراہمی بلاتعطل ممکن ہوسکے ۔انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پرجاری بیان میں سرداریارمحمد رند نے
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے سیکرٹری جنرل سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی نے اپنے ایک بیان میں فیڈرل لیویز کی پوسٹوں پر حکمرانوں کے من پسند افراد کی تعیناتی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام میرٹ کے برعکس ہے صوبے میں خالی35ہزار سے زائد آسامیوں کو پر کرنے کیلئے اقدامات کئے جائیں تمام پوسٹوں پر میرٹ پر تعیناتیاں عمل میں لائی جائیں
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : لاپتہ بلوچ سیاسی کارکنوں ڈاکٹر دین محمد بلوچ، شبیر بلوچ ، زاہد بلوچ، اور رمضان بلوچ کے لواحقین نے آج کراچی پریس کلب میں اپنے پیاروں کی عدم بازیابی کے حوالے پریس کانفرنس منعقد کیا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے 22جون 2009کو اغواء ہونے والے ڈاکٹر دین محمد بلوچ کی بیٹی سمی بلوچ نے کہا کہ آج اقوام متحدہ کی طرف سے دنیا بھر میں انسانی حقوق کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان کی سیاسی جماعتوں وانسانی حقوق کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ گوادر سیندک پروجیکٹ سمیت دیگر منصوبوں پر دیگر صوبوں سے لو گوں کو لا کر حصہ دیا جا رہا ہے اور بلوچ آج بھی اپنے حقوق سے محروم ہے سانحہ توتک، سانحہ8 اگست، سانحہ پی ٹی سی اور شاہ نورانی جیسے واقعات رونما ہوئے لیکن کسی نے بھی استعفیٰ تک نہیں دیا جس کے بدولت آج عوام کا حکمرانوں پر اعتماد اٹھ چکا ہے،
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
ژوب : جمعیت علماء اسلام ژوب کے زیراہتمام شمولیتی جلسہ ہواجس میں مسلم لیگ ن کے رہنمااورسابق امیدوارصوبائی اسمبلی مٹھاخان کاکڑ،ضیاء الرحمن مندوخیل،سرداربلوخان بابراورحاجی فضل الرحمن لوون نے قوم پرست سمیت مختلف پارٹیوں سے مستعفی ہوکرسینکڑوں ساتھیوں سمیت جمعیت میں شمولیت کااعلان کردیاشمولیتی جلسے سے مرکزی جنرل سیکرٹری وڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولاناعبدالغفورحیدری،ملک سکندرخان ایڈوکیٹ،سیدمحمدفضل آغا،صاحبزادہ کمال الدین،مولانانوراللہ،حاجی محمدحسن شیرانی،مٹھاخان کاکڑ،عبدالواحدصدیقی،مولاناسرورندیم،حافظ ابراہیم لہڑی،مولاناشمس الدین،ایم پی اے مفتی
نمائند ہ خصوصی | وقتِ اشاعت :
خضدار : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی قائمقام صدر ملک ولی کاکڑ اور بی ایس کے مرکزی چیئرمین نذیر بلوچ نے کہا ہے کہ تارکین وطن کی واپسی کے بغیر مردم شماری کا انعقاد ظالمانہ عمل ہو گا جسے ہم قبول نہیں کرئینگے ،بلوچستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تاریخ طویل ہے ،نسل کشی تو اپنی جگہ بلوچستان میں تعلیم ،صحت ،روزگار،وسائل کی لوٹ مار میں بھی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کی گئی ہیں
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان نے عدالت عظمیٰ کے فیصلے کے برعکس بلوچستان کے واشک میں قطر سے تعلق رکھنے والے بااثر شخص کو وفاقی حکومت کی جانب سے تلور کے شکار کی اجازت دینے کے فیصلے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان سمیت پورے ملک میں تلور کے شکار پر عدالت عظمیٰ نے پابندی عائد کر رکھی ہے لیکن وفاق کی جانب سے اجازت دینا