کوئٹہ : عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماوں نے کہاکہ بلوچ گوادر اور پشتون سی پیک جیسے منصوبوں سے محروم کردیئے گئے ، ون یونٹ عملی طور پر نافذ العمل ہے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماوں نے کہاکہ بلوچ گوادر اور پشتون سی پیک جیسے منصوبوں سے محروم کردیئے گئے ، ون یونٹ عملی طور پر نافذ العمل ہے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کو ئٹہ : بلوچستان ہزاروں سے بلوچوں کا مسکن ہے بلوچستان کسی نے تحفے میں نہیں دیا بلکہ ہمارے آباؤاجداد نے جانوں کانذرانہ پیش کرکے وطن کی آبیاری کی زبان ، تاریخ ، تہذیب ، تمدن کیلئے ہر دور میں سیسہ پلائی دیوار کی طرح ثابت قدم ہو
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
دالبندین: سی پیک منصوبے اور بلوچستان کی ترقی میں حکمرانوں کی نیت ٹھیک نہیں، ترقیاتی کام پنجاب میں اور سنگل روڈ بلوچستان میں اس کو سی پیک کا نام نہیں دیاجاسکتاہے،
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی شہر میں گیس ناپید ہو گیا ہے،کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں عوام گیس کی عدم موجودگی کے باعث پریشانیوں کا شکار ہیں، جہاں کئی لوگ کھانا پکانے سے محروم ہیں وہی گیس مہنگے دام بکتی نظر آرہی ہے۔گزشتہ دو سال سردیوں میں گیس کا مسئلہ قائم رہا اور تاحال گیس کمپنی کو معتدد علاقوں میں گیس کی فراہمی میں ناکامی کا سامنا ہو رہا ہے،
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ/ہرنائی: آئی جی ایف سی بلوچستان میجر جنرل شیرافگن نے کہا ہے کہ بھارت کی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘بلوچستان کے حالات خراب کرنے کیلئے اعلان جنگ کردیا ہے لیکن ماضی کی طرح ایک بار پھر بلوچستان کے عوام بھارتی مداخلت کو مسترد کرتے ہیں اور قیام امن کیلئے ایف سی بھرپور اقدامات کررہی ہے اور ساتھ ہی بلوچ نوجوانوں سے ہتھیار چھین کر ہاتھ میں قلم تھمادیا ہے
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : سا نحہ سول ہسپتال سے متعلق تشکیل دئیے گئے جو ڈیشل کمیشن کے جج جسٹس قا ضی فا ئز عیسیٰ نے گزشتہ روز کو ئٹہ سول ہسپتال کا اچا نک دورہ کیا تو اس سے نہ صرف ملا زمین میں کھلبلی مچ گئی بلکہ محکمہ صحت کے حکام کی بھی دوڑیں لگ گئیں ۔قا ضی فا ئز عیسیٰ نے ہسپتا ل کے مختلف شعبوں جن میں ٹرا ما سنٹر ،سر جیکل یو نٹس ،ایمر جنسی و دیگر شا مل تھے کا دورہ کیا
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
مچھ، ایف سی اور حساس اداروں کی مچھ کے علاقے آب گم میں کارروائی فائرنگ کے تبادلے میں تین عسکر یت پسند ہلاک
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سینٹ اجلاس میں اپوزیشن جماعتوں کے اراکین نے پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج پر پولیس اور ایف سی کی طرف سے کارکنان پر لاٹھی چارج ،شیلنگ اور تشدد کا نشانہ بنانے پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی گرفتاریوں ،حوالات میں بند کرنے جیلوں میں بھیجنے پر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کل کوئی دوسری حکومت بھی دوسری سیاسی جماعت کے ساتھ یہی سلوک کرے گی ،
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی میں صوبے میں تعلیم اور صحت کمیشن کے قیام کی قراردادیں متفقہ طورپر منظور کرلی گئیں صوبائی وزیر بلدیات کا بیوروکریسی کے روئیے کے خلاف احتجاجاًاسمبلی اجلاس کا بائیکاٹ ، حکومتی و اپوزیشن اراکین میں تلخ جملوں کا تبادلہ ۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان اسمبلی کا اجلاس جمعہ کو 20منٹ کی تاخیر سے اسپیکر محترمہ راحیلہ حمیدخان درانی کی صدارت میں شروع ہوا ۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ+ خضدار: بلوچستان کے علاقے بولان میں ریلوے ٹریک پر دھماکہ راولپنڈی سے کوئٹہ آنیوالی جعفر ایکسپریس بال بال بچ گئی دھماکے سے ریلوے ٹریک کے 8 سلیپر تباہ ہو گئے جس کی وجہ سے کوئٹہ اندرون ملک جانیوالی اور کوئٹہ آنیوالی ٹرینیں 1 سے3 گھنٹے کی تاخیر سے منزل مقصود پر پہنچی ریلوے انتظامیہ نے ٹریک کی مرمت کر کے ٹرینوں کی آمد ورفت کو بحال کر دیا