کوئٹہ : حکومت بلوچستان نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے 6اکتوبر2016کے احکامات کے اندر نظر ثانی کی ایک درخواست دائر کی ہے جس میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ8اگست2016کے سانحہ سول ہسپتال سے متعلق ایک رکنی کمیشن کا قیام فوجداری مقدمات کے اندر کمیشن کے قیام کے قانون کی روح سے مطابقت نہیں رکھتا جبکہ اس واقعہ کی باقاعدہ ایف آئی آر درج ہوچکی ہے