بلوچستان پبلک سروس کمیشن سکینڈل ،اشرف مگسی سمیت ملزمان پر فرد جرم عائد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان پبلک سروس کمیشن میں اختیارات کے ناجائز استعمال کرتے ہوئے بھرتیوں اور مالی بے قاعدگیوں کے الزام میں گرفتار سابق چیئرمین پبلک سروس کمیشن اشرف مگسی اور دو سابق ڈائریکٹرز پر فرد جرم عائد کردی گئی



اغواء برائے تاوان کی وارداتیں حکومت کیلئے ایک چیلنج ہیں، نواب ثناء زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ اغواء برائے تاوان کی وارداتیں حکومت کے لیے ایک چیلنج ہیں عوام کے جان و مال کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے اس حوالے سے تمام ادارے اور ایجنسیاں مربوط طریقے سے اپنی ذمہ داریاں ادا کر



خضدار ،افغان مہاجرین کو دستاویزات جاری کرنے کیخلاف بی این پی کی احتجاجی ریلی

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: بلوچستان میں افغان مہاجرین کی آباد کاری ،نادرا کی جانب سے مہاجرین کو شناختی کارڈ جاری کرنے اور ایک جماعت کے ایم این ایز و ایم پی ایز کی جانب سے مہاجرین کے لئے شناختی کارڈز بنوانے کے خلااف بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع خضدار کے



سیپز نڈ کے قر یب بم دھما کہ مسا فر ٹرین با ل بال بچ گئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : کوئٹہ کے قریب ریلوے پٹڑی پر بم دھماکے میں مسافر ٹرین بال بال بچ گئی۔ دھماکے سے پٹڑی کا دو فٹ حصہ تباہ ہوگیا۔ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے ملحقہ ضلع مستونگ کی تحصیل دشت میں کولپور اور سپیزنڈ کے درمیان نامعلوم دہشتگردوں نے ریلوے



بلوچستان کے عوام کو منظم اور متحد کرنے کی جدو جہد کر رہے ہیں ،سردار اختر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری نذیراحمد بلوچ نے گزشتہ روز وڈھ میں پارٹی کے مرکزی صدر سردار اختر جان مینگل سے ملاقات کی ملاقات میں بلوچستان کی موجودہ سیاسی صورتحال ، تنظیمی امور بالخصوص،



حکومت اسد خان ترین سمیت تمام اغواء کنندگان کی فوری بازیابی ممکن بنائے اجلاس کے بعد سپیکر کی رولنگ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی محترمہ رااحیلہ حمید خان درانی نے ریکوزیشنڈ اجلاس جو کہ سردار غلام مصطفی خان ترین، وزیر بلدیات کے بیٹے کے اغواء اور امن وامان کی صورتحال پر بحث سے متعلق تھا۔ ایوان کی کاروائی کو سمیٹے ہوئے اپنی رولنگ میں



وفاقی بجٹ میں گوادر پھر نظر انداز ائیر پورٹ کیلئے صرف ڈیڑھ ارب مختص

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وفاقی حکومت کے پاس گوادر پورٹ کو کسی قسم کی اولیت حاصل نہیں ہے اور نہ ہی اسلام آباد کو اس بات کی جلدی ہے کہ گوادر پورٹ کو جلد سے جلد فعال بنایا جائے اس کا اندازہ وفاقی بجٹ سے لگایا جاسکتا ہے،



بلوچستان اسمبلی کا اجلاس، اسد ترین اغواء سب کیلئے پیغام ہے، بازیابی کیلئے اقدامات کئے جائیں، اراکین اسمبلی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : اسمبلی کا ریکوزیشن اجلاس جمعرات کو ایک ڈیڑھ گھنٹہ کی تاخیر سے ا سپیکر راحیلہ حمید درانی کی زیر صدارت شروع ہوا تو اراکین نے صو با ئی وزیر بلدیا ت سر دار مصطفیٰ خا ن ترین کے صاحبزا دے اسد خان ترین کے اغواء کے واقعے پر کئی گھنٹوں طویل بحث کر تے ہو ئے واقعہ کو صو بے میں حا لا ت خرا ب کر نے کی ایک سعی قرار دیا ۔



بلوچستان کے قوم پرست شروع دن سے ہی تحریک کے خلاف ہیں ،حیر بیار مری

| وقتِ اشاعت :  


لندن : بلوچ قوم دوست رہنما حیربیار مری نے نیشنل پارٹی کے صدر حاصل خان بزنجو کے بیان کے ردعمل میں کہا کہ حاصل خان بزنجو ،ڈاکٹر مالک اوراختر مینگل سمیت بی این پی ،نیشنل پارٹی اور بی این پی عوامی شروع دن سے قابض کے معُاون اور مددگار جبکہ بلوچ جہدکاروں کے معُاندِاور مخالف رہے



یک فردی جماعت قوم پرستی کے اسناد تقسیم کرنا چھوڑ دے ،نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے ترجمان نے کہا ہے کہ نیشنل پارٹی کے خلاف میڈیا وار شروع کیا گیا ہے ہر بے چارہ اپنی بساط کے مطابق نیشنل پارٹی اور اسکی قیادت کے خلاف ہرزہ سرائی میں لگاہوا ہے اب نوبت یہاں تک بھی پہنچی ہے کہ ایرغیررانتھوخیرا بھی میدان