کوئٹہ +تربت: ضلع تربت میں نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل کے گھر پر دستی بموں سے حملہ فائرنگ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کے روزنیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر یٰسین بلوچ کے گھر ضلع تربت کے علاقے قلاک میں نامعلوم افراد نے دودستی بموں سے حملہ کیا