کوئٹہ: جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوبزادہ طلال اکبر بگٹی کو ڈیرہ بگٹی کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ کوئٹہ اور ڈیرہ بگٹی میں نمازجنازہ میں صوبائی وزراء، ارکان صوبائی اسمبلی ، سیاسی رہنماؤں، قبائلی عمائدین اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوبزادہ طلال اکبر بگٹی کو ڈیرہ بگٹی کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ کوئٹہ اور ڈیرہ بگٹی میں نمازجنازہ میں صوبائی وزراء، ارکان صوبائی اسمبلی ، سیاسی رہنماؤں، قبائلی عمائدین اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بی ایس او آزاد کے مرکزی ترجمان نے آج پنجگور کے علاقے پروم میں ہونے والی آپریشن و اس کے نتیجے میں ہونے والے نہتے لوگوں کی گرفتاری، اور دیہاتوں کو لوٹنے کے بعد جلانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ فورسز بلوچ قومی نسل کشی میں شدت لاتے ہوئے عام بلوچوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ہدف بناکر ہزارہ قبیلے کے دو افراد کو قتل اور ایک کو زخمی کردیاگیا۔پولیس کے مطابق واقعہ سیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقے مکران روڈ پر پیش آیا جہاں ہزارہ قبیلے کے تین افراد کوئٹہ سے تفتان جانے کیلئے ایک نجی بس کے ٹرمینل پہنچے تھے
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ اور نواب اکبر بگٹی کے صاحبزادے طلال بگٹی تریسٹھ برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔طلال اکبر بگٹی پھیپڑوں کے مرض میں مبتلا تھے۔ اتوار کی شب اچانک طبیعت خراب ہونے پر فاطمہ جناح روڈ پر واقع رہائشگاہ سے کوئٹہ کے سی ایم ایچ اسپتال منتقل کیا گیا
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: آل بلوچستان ٹرانسپورٹ اتحاد کی جانب سے 5 ویں روز بھی ہڑتال جاری رہی کوئٹہ کا اندرون بلوچستان اور ملک بھر سے رابطہ منقطع رہا ٹرانسپورٹروں کی ہڑتال کے باعث ملک اورصوبوں کے دیگرعلاقوں سے آنے والے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بجلی کا بحران شدت اختیار کر گیا بلوچستان کو بجلی ترسیل کی مین ٹرانسمیشن لائن میں فنی خرابی سے پورا بلوچستان اندھرے میں ڈوب گیا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بی ایس او آزاد کے مرکزی ترجمان نے بلوچستان مسئلہ کے حوالے سے منعقد ہونے والی پرواگرام کے منتظم اور T2F کے ڈائریکٹر و انسانی حقوق کی سرگرم کارکن سبین محمود کوشہید کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کے حوالے پروگرام منعقد کرنے کی وجہ سے سبین محمود کو شہید کیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام ترقی کے نہیں بلکہ نو آبادیاتی سوچ کے مخالف ہیں چین پاکستان اقتصادی راہداری اور ترقی پر پہلا حق گوادر پھر بلو چستان اور اس کے بعد پاکستان کے عوام کا ہے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن : بلوچ قوم دوست رہنماء حیر بیار مری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے، کہ عالمی دنیا کو پاکستان کے حکمرانوں کی مراعات و مفادات کے حصول کی روایات کو سمجھتے ہوئے ان کی سازشی عزائم سے عالمی امن کو محفوظ رکھنے کی اشد ضرورت ہے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : آل بلوچستان ٹرانسپورٹ کے زیراہتمام بس اڈوں کوہزارگنجی منتقلی کیخلاف بلوچستان کے تمام قومی شاہراہوں پراپنے بسوں کوروڈ پراحتجاجاََکھڑی کرکے ٹریفک کومعطل کردیا