پشتون ثقافت میں محبت احترام کا درس ملتا ہے ،وزیر اعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے پیر کو یہاں صوبائی وزراء میر صادق عمرانی، بخت محمد کاکڑ اور پارلیمانی سیکرٹری نوابزادہ زرین خان مگسی نے ملاقات کی اور عوامی مسائل کے حل کے لئے



عدا لت عا لیہ نے گیس کے اضا فی بل بھیجنے کے معا ملہ پر وزیر اعظم کے پر نسپل سیکر ٹر ی کوآ ج طلب کر لیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان میں گیس کے اضافی بل بھیجنے کا معاملہ بلوچستان ہائی کورٹ نے وزیراعظم پاکستان کے پرسنل سیکرٹری، چیف سیکرٹری بلوچستان، اور وزیراعلی بلوچستان کے پرسنل سیکرٹری کو کل طلب کرلیا



ہزاروں بلوچوں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل کرنے کیخلاف عدالت سے رجوع کریں گے، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے فارم 47 اور جعلی حکمران ہزاروں بلوچ فرزندوں اور طلبہ کو فورتھ شیڈول میں شامل کرنا انسانی حقوق کی پامالی ہے



پاکستان کا بڑا مسئلہ نا انصافی ہے، امن کیلئے اقوام کی حق وحکمرانی کو تسلیم کیا جائے، محمود خان اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: تحفظ تحریک آئین پاکستان کے سربراہ و پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئر مین رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پاکستان کی آج اس صدی میں بھی انسانوں کی زبانوں کو اہمیت نہیں دیتی ہے ہم ایٹمی ملک ہے



ہم پر فرض ہے کہ مقامی زبانوں میں بات چیت کریں اور انہیں محفوظ رکھیں: جعفر خان مندوخیل

| وقتِ اشاعت :  


گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ ہم پر فرض ہے کہ مقامی زبانوں میں بات چیت کریں اور انہیں محفوظ رکھیں۔ جعفر خان مندوخیل نے پشتون ثقافت کے دن کی مناسب سے منعقد کی گئی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہر میں مختلف مقامات پر پشتون کلچر ڈے منایا جا رہا ہے،… Read more »



مکران میںمزید کراسنگ پوائنٹ کھول کر عوام کو آزادانہ کاروبار کرنے کا حق دیا جائے،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


تربت: بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع کیچ کا اجلاس سی ای سی ممبر و ضلعی آرگنائزر ڈاکٹر عبدالغفور بلوچ کی صدارت منعقد ہوا۔اجلاس کی کارروائی بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع کیچ کے ڈپٹی آرگنائزر شئے ریاض احمد نے چلائی۔اجلاس میں تنظیمی امور، سیاسی صورتحال اور کیچ کے عوامی مسائل پر سیر حاصل بحث کی گئی۔



ٓافغانستان میں قیام امن سے ہی خطے میں امن ممکن ہے ،محمو داچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین ملی مشر محمود خان اچکزئی نے پشتونخوا میپ کے مرکزی کمیٹی اور قومی جرگے (مرکزی کونسل) سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک جمہوری پاکستان کے قیام کے لیے ہم نے ہر وقت بات کی ہے۔