
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے قلات کے علاقے مغلزئی کے قریب قومی شاہراہ پر سیکورٹی فورسز کے قافلے پر ہونے والے خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے قلات کے علاقے مغلزئی کے قریب قومی شاہراہ پر سیکورٹی فورسز کے قافلے پر ہونے والے خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : شمسی توانائی پر منتقل ہونے والے فیز ٹو کے تمام زرعی صارفین کے برقی کنکشنزمنقطع کرنے کاعمل جاری ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کی شہر میں کاروائیاں جاری ہیں اس سلسلے میں گزشتہ روز164 دکانوں کا دورہ،7 دکانیں سیل،24 دکاندار گرفتار، 30 دکانداروں پرجرمانے عائد جبکہ متعدد دکانداروں کو وارننگ جاری کی گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھتیران سے منسٹر آفس میں صوبائی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی (P&D) ظہور بلیدی اور پارلیمانی مشیر برائے ایکسائز محمد خان لہڑی نے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ٹھٹھہ : بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ بلوچستان بورڈ آف انویسٹمنٹ کی جانب سے صوبے میں ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاری لانے کیلئے ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے اور صوبے میں کاروباری ماحول بہتر بنانے کیلئے متعدد اقدامات کئے جا رہے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان کی مشیر برائے ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ خواتین کی ترقی اور انہیں مساوی مواقع کی فراہمی کے بغیر پائیدار معاشی استحکام ممکن نہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بلوچستان کے علاقے قلات میں سڑک کنارے دھماکا ہوا ہے، جس میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نوکنڈی:ریکودک مائننگ کمپنی کی جانب سے تعلیم کی فروغ کے لیے ایک اور اہم اقدام کے تحت ضلع چاغی کے مستحق اور ہونہار طالب علموں کے لیے اسکالرشپ پروگرام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ یہ اقدام کمپنی کے سماجی ذمہ داریوں کے تحت شروع کیا گیا ہے جس کا مقصد مقامی کمیونیٹیز کو معیاری تعلیم کی فراہمی اور ان کے لیے تعلیمی مواقع کو فروغ دینا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیرِاعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ 9 سال پہلے 3 مارچ کو کلبھوشن کو بلوچستان سے گرفتار کیا گیا تھا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بھارتی جاسوس Kulbhushan Jadhav کی بلوچستان سے گرفتاری کو نو سال مکمل ہوگئے، کلبھوشن ’حسین مبارک پٹیل‘ کے نام سے پاکستان میں دہشت گردی کا نیٹ ورک چلا رہا تھا۔