وزیراعظم شہباز شریف کا کوئٹہ پہنچنے پر وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز احمد بگٹی نے استقبال کیا۔ وزیراعظم آج کوئٹہ میں مصروف دن گزاریں گے، جس میں ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت بھی شامل ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہباز شریف کا کوئٹہ پہنچنے پر وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز احمد بگٹی نے استقبال کیا۔ وزیراعظم آج کوئٹہ میں مصروف دن گزاریں گے، جس میں ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت بھی شامل ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بلوچستان میں صرف 11 اسپتال ہیلتھ سروسز کے معیار پر پورا اترنے کا انکشاف ہوا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ / ڈیرہ مراد جمالی: پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر صوبائی وزیر ایریگیشن میر محمد صادق عمرانی نے کہا ہے کہ ہم نے ڈیرہ مراد جمالی کے عوام سے الیکشن میں کیئے گئے وعدوں کی تکمیل کا سلسلہ جاری ڈیرہ مراد جمالی شہر میں ڈھائی ارب روپے کی لاگت سے ماسٹر پلان کا افتتاح کردیا گیا ہے جلد ہی کام شروع ہو جائیں گے ،گزشتہ دو سالوں میں 100 سے زائد لوگوں کو روزگار کی فراہمی یقینی بنائی گئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تربت: کیچ اسپورٹس اینڈ فٹنس فیسٹیول کی افتتاحی تقریبات کے سلسلے میں گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائی اسکول تربت میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں صفائی کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ+اسلام آباد: فاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کراچی، کوئٹہ چمن کی813کلومیٹر طویل پاکستان ایکسپریس وے این 25کو 2 سال میں مکمل کرے گاجس کے لئے ابتدائی طور پر کام کا آغاز ہو چکا ہے۔ اس امر کا اظہار انہوں نے گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے گفتگو کرتے ہوئے کیا جنہوں نے اسلام آباد میں اْن سے ملاقات کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ مراد جمالی: ڈیرہ مراد جمالی ڈیرہ اللہ یار صحبت پور اور حاجی شہر میں مختلف فائرنگ کے واقعات پانچ افراد کو قتل کر دیا گیا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہباز شریف بلوچستان میں امن و امان اور سیکیورٹی سے متعلق اجلاس کی صدارت بھی کرینگے، وزیراعظم کی وزیراعلٰی بلوچستان سمیت صوبائی حکام اور اتحادی جماعتوں کے رہنماوں سے ملاقات بھی ہوگی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نصیرآباد کے علاقے نوتال میں ریلوے ٹریک پر دھماکا ہوا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : نیشنل ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے شمالی علاقہ جات اور شمالی بلوچستان میں شدید سردی کی لہر کا الرٹ جاری کردیا۔