
کوئٹہ میں جان محمد روڈ کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ میں جان محمد روڈ کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گزشتہ شب شروع ہونے والی بارش دن بھر وقفے وقفے سے جاری رہی کوئٹہ کی سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرتی رہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : مکران کوسٹل ہائی وے پر دو مسافر کوچز میں تصادم تین افراد جاں بحق دس افراد زخمی ہوگئے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر رکن صوبائی اسمبلی سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا کہ حکومت جان بوجھ کر چیزوں کو بہتر کرنے کی بجائے خراب کررہی ہے میں نے اپنی وزارت اعلیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد بلوچستان پیکج کے 5 ہزار اساتذہ کو ایک ماہ کی قلیل مدت میں تمام کارروائی کرکے مستقل بنیادوں پر تعینات کیا تھا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ : ہفتہ وار فلائٹ آپریشن میں دو پروازوں کا اضافہ -نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ (این جی آئی اے)کے ایک ماہ کے کمرشل آپریشن کے بعد فلائٹ آپریشن میں تیزی آگئی ہے اور ہفتہ وار فلائٹ آپریشن مینجمنٹ میں دو پروازوں کا اضافہ کیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: امیر جماعت اسلامی بلوچستان ورکن بلو چستان اسمبلی مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ بلوچستان کے امن کو تباہ کرنے والوں کیساتھ سختی سے نمٹنا چاہیے تجارت ،وبارڈرزبندش کے بعد اب شاہراہیں بھی بند ہوگئی ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ایوان صنعت و تجا رت کو ئٹہ بلو چستان کے پیٹرن ان چیف حاجی غلا م فا روق خلجی نے RDMCکی بلوچستان کے مقامی کاروباری ترقی میں کردار کو سراہتے ہو ئے کہا ہے کہ کمپنی کی جا نب سے مقامی کا روبا ر ،صحت، تعلیم، ہنر کی ترقی اور چاغی کے نوجوانوں کے لیے اسکالرشپس سمیت مختلف کمیونٹی ڈویلپمنٹ اقدامات حوصلہ افزاء ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز کو ئٹہ کے مقامی ہوٹل میں RDMCکے ایشلے پرائس اورمسٹر احمر سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کر تے ہو ئے کیا۔ ملاقات کے دوران کمیونٹی ڈویلپمنٹ منصوبوں اور ممکنہ شراکت داریوں پر تبادلہ خیال کیا گیا QCCI کے کردار کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا جو مقامی کاروبار کی ترقی میں معاون ثابت ہو سکتا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی قائدین کی جانب سے فورتھ شیڈول کے خلاف دائر پٹیشن کی آج ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ کیس کی پیروی ممتاز قانون دان و سینیٹر وکیل جمیل رمضان ایڈوکیٹ اور کامران چغتائی کر رہے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ :ادارہ ماہِ رمضان کے دوران اپنے تمام صارفین کی سہولت کے لئے سحری اور افطاری کے تیاری کے اوقات میں گیس کی فراہمی کو یقینی بنائے گا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تربت: محکمہ صحت کی خالی آسامیوں کے لیے مکران میڈیکل کالج تربت میں ٹیسٹ کا انعقاد۔ تفصلات کے مطابق مکران میڈیکل کالج تربت میں محکمہ صحت کی خالی آسامیوں پر تعیناتی کے لیے گریڈ 1 سے گریڈ 14 تک کے امیدواروں کے لیے ٹیسٹ منعقد کیا گیا۔