لا پتہ افراد کی عدم با زیا بی اور لاشیں ملنے سے بلوچستان نو گوایریا بن رہی ہے ،مو لا نا ہدایت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ حقوق ،روزگار ،انصاف ،تعلیم اورترقی کے مواقع نہ ملنے کی وجہ سے بلوچستان کے نوجوان مایوسی کی طرف جارہے ہیں



اپو زیشن لیڈر اور بعض سیا ستدانو ں کے بلوچستان سے متعلق گمراہ کن بیا نا ت مستر د کر تے ہیں ،شاہد رند

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند نے بعض سیاستدانوں کی جانب سے بلوچستان پر دیے گئے انتشار انگیز اور گمراہ کن بیانات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ دنوں میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے بلوچستان کی صورتحال پر جو تبصرے کئے وہ درست نہیں



بلوچستان کے لوگ کتاب دوست مزاحمت میں تیزی لائیں،لشکری رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کراچی:سینئر سیاست دان وسابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے نئے تعلیمی سال کا ہدف بلوچستان کے لوگوں کیلئے پرائمری سے یونیورسٹیوں تک تعلیم حاصل کرنے کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کے لوگ ایک باعزت ، خودمختار منزل اور سفر کے تعین کیلئے کتاب دوست مزاحمت میں تیزی لائیں.



بلوچستان کے پیچیدہ مسائل کا دیرپا حل ہم سے سنجیدہ مشترکہ فیصلوں کا متقاضی ہے، گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ بلوچستان کے پیچیدہ مسائل کا دیرپا حل ہم سے سنجیدہ مشترکہ فیصلوں کا متقاضی ہے. سردست درپیش تمام چیلنجز کا باریک بینی سے جائزہ لے کر ہی یہاں کے عوام کو مجموعی طور پر متاثر کرنے والے گہرے معاشی و سیاسی معاملات کو باہمی افہام و تفہیم کے ذریعے آگے بڑھائے جا سکتے ہیں.



8فروری کے الیکشن میں بھونڈے انداز سے آئین کو روندھا گیا، محمود اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ و پشتونخوامیپ کے چیئرمین اور رکن قومی اسمبلی محترم محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ملک میں جب تک آئین کی بالادستی نہیں ہو گی ہر ادارہ آئین کے فریم میں نہیں ہو گا پارلیمنٹ طاقت کا سر چشمہ نہیں ہو گا یہ ملک نہیں چل سکتا ۔



بھاگ، بلوچستان کے نوجوانوں میں قابلیت اور ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ، مینا مجید بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


بھاگ:بلوچستان کے نوجوانوں میں قابلیت اور ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں بلوچستان کے نوجوانوں نے تعلیم، کھیل سمیت ہر جگہ پر اپنی قابلیت کا لوہا منوایا ہے ہر سطح اور ہر پلیٹ فارم پر نوجوانوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کی جارہی ہے