نوشکی قومی شاہراہ ٹریفک کیلئے بحال ،رات کے اوقات میں پابندی برقرار

| وقتِ اشاعت :  


نوشکی :  نوشکی ضلعی انتظامیہ کے مطابق قومی شاہراہ این 40 (کوئٹہ تا نوشکی) پر تمام اقسام کی گاڑیوں، بشمول ایچ وی (بھاری)، لائٹ اور مسافر گاڑیوں کے لیے فی الحال ٹریفک بحال کر دی گئی ہے اور گاڑیوں کو سفر کی اجازت دے دی گئی ہے۔



لاپتہ افراد پوری دنیا کا مسئلہ ہے، سویلین کا ملٹری ٹرائل ہو سکتا ہے ،اعظم نذیر تارڑ

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: وفاقی وزیر قانون سینیٹراعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ مسنگ پرسنز کا معاملہ صرف پاکستان میں نہیں ہے بلکہ پوری دنیا میں ہے، قانون کے مطابق سویلین کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل ہو سکتا ہے۔



سبی ،نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


سبی :آلہ آباد کے علاقے میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہو گیا۔ حملہ آور واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔پولیس کے مطابق ضلع بولان کے علاقے مٹھڑی کے رہائشی دو نوجوان ٹی اینڈ ٹی مسجد کے سامنے موجود تھے کہ نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے ان پر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کےنتیجے میں ایک نوجوان موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا



واشنگٹن میں اہم معدنیات کی محفوظ ترسیل پر اجلاس ریکوڈک منصوبہ: امریکا کی جانب سے پاکستان کو 1 ارب 30 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن میں امریکی وزیرخارجہ کی زیرِصدارت اجلاس میں اہم معدنیات کی ترسیل کو محفوظ بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔



اسلام آباد میں دھماکہ قابل مذمت ہے، علی مدد جتک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک نے اسلام آباد میں ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے ایک بزدلانہ اور انسانیت سوز کارروائی قرار دیا ہے۔