کراچی: وفاقی حکومت کا بلوچستان اور ایران و افغانستان سے ملحقہ سرحدوں کے تحفظ کے لیے انٹیلی جنس نیٹ ورک مضبوط بنانے اور ایک خصوصی فورس قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: وفاقی حکومت کا بلوچستان اور ایران و افغانستان سے ملحقہ سرحدوں کے تحفظ کے لیے انٹیلی جنس نیٹ ورک مضبوط بنانے اور ایک خصوصی فورس قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ پریس ریلیز میں تمام ملک اور بالخصوص ہمارے صوبے میں کامیاب پر امن پہیہ جام وشٹر ڈائون ہڑتال پرسیاسی جمہوری پارٹیوں اور زندگی کے تمام مکتبہ فکر کے عوام کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہوئے مسلط حکومت کی جانب سے نہتے کارکنوںو عوام پر آنسو گیس ،شیلنگ ، لاٹھی چارج ،اندھا دھند فائرنگ کرکے کارکنوں کو زخمی کرنے کے واقعہ اور صوبے بھر میں 200کے قریب سیاسی کارکنوں کی گرفتاریوں پر دُکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صدر مملکت آصف علی زرداری کا دورہ کوئٹہ مصروفیات کے باعث منسوخ کردیاگیا ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
چمن: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی نے چمن پریس کلب باچاخان ہال میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 8فروری 2024 کو زر اور زور کی بنیاد پر جس بھیانک اور بہیمانہ طریقے سے عوامی رائے کو نیلام اور بلڈوز کیا گیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے 10 فروری تک ملک کے مختلف حصوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نوشکی : کوئٹہ تفتان این چالیس شاہراہ پر نوشکی اور کوئٹہ روٹ پر ٹریفک 8 روز بعد بحال ہوگئی حالیہ واقعات کے سبب سینکڑوں گاڑیاں پھنسی ہوئی تھیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: تحریک تحفظ آئین پاکستان کی کال پر ملک بھر کی طر ح بلوچستان میں بھی شٹر ڈائون اور پہیہ جام ہڑتال کی گئی ، صوبے میں تھری جی اور فور جی انٹرنیٹ سروس بند رہی ،کوئٹہ میں پولیس نے امن وامان میں خلل ڈالنے پر 83 سیاسی کارکنوں کو گرفتار کر لیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : مرکزی انجمن تاجران رجسٹرڈ بلوچستان کے صدر عبدالرحیم کاکڑ ، حضرت علی اچکزئی ، یاسین مینگل، عمران ترین، سید عبدالخالق آغا، حاجی ہاشم کاکڑ، حاجی ظفر کاکڑ، سید محمد جان آغا، نقیب کاکڑ، اتحاد تاجران کے صدر حسن آغا، شاہ رضا، حاجی دائود آغا سمیت دیگر رہنمائوں نے حکومت کی تاجر دشمن پالیسیوں کے خلاف تحریک تحفظ آئین پاکستان کی کال پر رضا کارانہ طور پر کامیاب ہڑتال کرکے حکومت کی پالیسیوں کو مسترد کردیا ہے کیونکہ غلط پالیسیوں کی بدولت بارڈر کی بندش اور ٹرانزٹ کا مال کراچی پورٹ پر بند ہونے سے 8 ہزار کنٹینر پھنسے ہوئے ہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدر: نال کے علاقے میں نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے 3افراد کو ہلاک جبکہ 2کو زخمی کردیا ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج تک بلوچستان کے عوام کی بات نہیں سنی گئی اور آج بھی وہ مجاہد بریلوی اور ڈاکٹر مالک کو قائل کرنے کی کوشش کریں گے، تاہم اس مسئلے کا حل ان کے ہاتھ میں نہیں۔