کوئٹہ:اراکین صوبائی اسمبلی اورسو ل سوسائٹی نے کوئٹہ میں ڈرینج اورسیوریج کیلئے ماسٹرپلان بنانے کی ضرورت پرزوردیتے ہوئے مطالبہ کیا کہ میٹروپولیٹن کارپوریشن، ضلعی انتظامیہ اورمتعلقہ محکموں کے درمیان رابطہ کاری کے نظام کوموثربناتے ہوئے
کوئٹہ میں ڈرینج اور سیوریج کیلئے ماسٹر پلان تشکیل دیا جائے، اراکین اسمبلی ، سول سوسائٹی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :