
تربت:نیشنل پارٹی تحصیل گوکدان کابینہ کا پہلا تعارفی اجلاس چیئرمین جاوید کریم کے رہائش گاہ پر منعقد ہوا، جس کی صدارت تحصیل گوکدان کے صدر آصف فقیر نے کی، اجلاس کاآغاز تلاوت قرآن پاک سے کیاگیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تربت:نیشنل پارٹی تحصیل گوکدان کابینہ کا پہلا تعارفی اجلاس چیئرمین جاوید کریم کے رہائش گاہ پر منعقد ہوا، جس کی صدارت تحصیل گوکدان کے صدر آصف فقیر نے کی، اجلاس کاآغاز تلاوت قرآن پاک سے کیاگیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تربت:جدگال ڈن پر لاپتہ شاہ جہان برکت کی بازیابی کے لیے جاری دھرنا گاہ سے خطاب کرتے ہوئے وسیم سفر اور فیملی ممبران نے کہاکہ بلوچستان اس وقت انتہائی نازک حالات سے گزر رہا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور/کوئٹہ : لاہور بار ایسوسی ایشن اور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام’’ 26ویں آئینی ترمیم او ر آئینی بحران‘‘ کے عنوان سے منعقدہ سمینار کی صدارت پشتونخواملی عوامی پارٹی کے اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کی ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد :صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان کے علاقائی روابط اور اقتصادی تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) اور گوادر بندرگاہ خطے میں تجارت اور خوشحالی کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کریں گے،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ راولپنڈی اسلام آباد والے رویہ تبدیل کرکے بلوچستان والوں کو انسان سمجھے حقوق دیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ /اسلام آباد: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت میں بلوچستان کلیدی کردار ادا کر رہا ہے اور علاقائی ترقی میں اس کی اہمیت مزید بڑھ رہی ہے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ میں اجتماعی شادی کی تقریب میں 16 جوڑے رشتۂ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بلوچستان سے سینیٹ کی جنرل نشست پر انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی کے اجراء و وصولی کا عمل شروع ہو گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ کے علاقے گوہرآباد میں نامعلوم افراد نے موٹرسائیکل سواروں پر فائرنگ کردی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے پیر کو یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں اراکین اسمبلی ، اعلیٰ صوبائی حکام اور مختلف شخصیات نے ملاقات کی