لورالائی :بلو چستان کے ضلع لو را لا ئی میں ٹرانسفارمر کا مبینہ چور بجلی کا کرنٹ لگنے سے جا ن کی با زی ہا ر گیا ہے۔
لورالائی،بجلی چوری کرنے کے دوران کرنٹ لگنے سے نوجوان جان بحق
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لورالائی :بلو چستان کے ضلع لو را لا ئی میں ٹرانسفارمر کا مبینہ چور بجلی کا کرنٹ لگنے سے جا ن کی با زی ہا ر گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں خواتین، ٹرانس جینڈر کمیونٹی سمیت تمام نظر انداز طبقات کو ہر شعبہ زندگی میں ترقی کے نمایاں مواقعوں کی فراہمی کے لئے ضرورت سے ہم آہنگ پالیسیوں کی تشکیل اور عمل درآمد پر کام جاری ہے بینظیر بھٹو اسکالرشپ میں خواتین، اقلیتوں اور ٹرانس جینڈر کے لئے خصوصی کوٹہ مختص کیا گیا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : صوبائی وزیر زراعت حاجی علی مدد جتک نے کہا ہے کہ آج کے دن ہمارے افواج نے دشمنوں کو عبرتناک شکست دے کر ایک تاریخ رقم کر دی تھی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے 6 ستمبر یوم دفاع کی مناسبت سے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ 6 ستمبر پاکستان کی تاریخ کا ایسا دن ہے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما جمال رئیسانی کا کہنا ہے کہ بلوچستان کی بات حقیقت پر مبنی ہونی چاہیے، یہ بلوچ، پنجابی اور سندھی کی لڑائی نہیں، یہ پاکستان کی لڑائی ہے، وفاق اس پر سنجیدگی سے کام لے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بلوچستان میں کانگو وائرس کے مزید 2 کیسز سامنے آگئے جس کے بعد رواں سال صوبے سے رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد 26 ہوگئی جن میں 5 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) نے کہا ہے کہ جنرل فیض حمید نے ذاتی فائدے کے لیے مخصوص سیاسی عناصر کے ایما پر قانونی و آئینی حدود سے تجاوز کیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
گوادر : ماہیگیری سیزن شروع ہوتے ہی غیر قانونی گجہ ٹرالرز نے ضلع گوادر کی سمندر کا رخ کرلیا،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: سینئر سیاست دان وسابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ ملک میں سات دہائیوںسے رائج کسی بھی آئین ، معاہدہ پر عملدرآمد نہیں ہوا ہے، آمریت ونام، نہاد جمہوریت میں ون یونٹ، نظریہ ضرورت، ایل ایف او ، 58 ٹوبی کے بعدفارم 47 کی نئی اصطلاح متعارف کرائی گئی،… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند نے کہا ہے کہ بلوچستان کابینہ نے گڈ گورننس کو یقینی بنانے کے لئے اصلاحات کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے تمام وزراء اور اراکین اسمبلی اور سیکرٹریز کو اپنے اضلاع کا دورہ کرکے عوامی مسائل کے حل کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے