موسیٰ خیل میں مشتبہ افراد کو انگاروں پر چلانے کا واقعہ، وزیراعلیٰ کا نوٹس، مرکزی ملزمان گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں چوری کے شبے میں مقامی افراد کو دہکتے انگاروں پر چلانے کے المناک اور انسانیت سوز واقعہ پر وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری اور قانونی کارروائی کا حکم دے دیا ہے



امریکہ کی جانب سے ریکوڈک منصوبے کے لیے 1.25 ارب ڈالر کی منظوری

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد میں قائم امریکی سفارت خانے کے مطابق امریکہ کے ایکسپورٹ امپورٹ بینک نے پاکستان کے لیے ایک ارب 25 کروڑ ڈالر کی نئی مالی معاونت کی منظوری دے دی ہے۔ اس معاونت کا مقصد بلوچستان میں موجود ریکوڈک منصوبے میں اہم معدنیات کی کان کنی کے عمل کو آگے بڑھانا ہے۔



گوادر کے مسائل کے حل کے لیے تمام متعلقہ ادارے باہمی تعاون سے کام کر رہے ہیں، ہدایت الرحمن

| وقتِ اشاعت :  


گوادر؛ رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے چیئرمین گوادر پورٹ نور الحق بلوچ سے ملاقات کی، جس میں سابق چیئرمین میونسپل کمیٹی گوادر شریف میاہ داد، کونسلر فیصل اللہ بخش اور نوید محمد بھی موجود تھے۔



ما ئننگ کے شعبے کو صنعت کا درجہ دے کر ما ئنزا ونر ز کے مسا ئل حل کر یں گے ، گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے بلوچستان پورے خطے میں اپنے جغرافیائی محل وقوع اور قیمتی معدنیات کے اعتبار سے بہت اہمیت کا حامل صوبہ ہے.



موسیٰ خیل ،چوری کا الزام، آٹھ افراد کو آگ کے انگاروں سے گزارا گیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : موسیٰ خیل کے علاقے کوٹ خان محمد میں ایک افسوس ناک اور حیران کن واقعہ پیش آیا ہے جہاں دکان میں چوری کے شبے پر مقامی جرگے نے رسم کے نام پر آٹھ افراد کو آگ کے انگاروں پر چلایا یہ واقعہ گزشتہ روز پیش آیا



بلوچستان کے ہزاروں بلوچ نوجوانوں کو 4 شیڈول میں شامل کرنا قابل مذمت ہے ،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی پریس ریلیز میں انسانی حقوق کے عالمی دن کے مناسبت سے کہا گیا ہے کہ بلوچستان میں پچھلے دو دہائیوں سے زیاد عرصہ گزرنے کے باوجود حکمران چاہے وہ سول ہو یا آمر انہوں نے کسی بھی طرح بلوچستان کے مسئلے کو سنجیدہ نہیں لیا



بلوچستان کے معدنی ذخائر میں عالمی سرمایہ کاری کی راہ ہموار کی جارہی ہے: سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے پیر کو یہاں مائنز اونر ایسوسی ایشن کے نمائندہ وفد نے ملاقات کی جس میں صوبے میں کانکنی کے شعبے کو صنعت کا درجہ دینے پر وفد نے صوبائی حکومت کے دوراندیش فیصلے کو تاریخی قرار دیتے ہوئے وزیر اعلیٰ سے خصوصی اظہارِ تشکر کیا۔