پاکستان کے سرکاری شعبے کو گوادر پورٹ کے ذریعے 50فیصد درآمدات کرنا ہوں گی ،گوادر پورٹ اور بلوچستان ترقی کرے گا وفاقی وزیر بحری امور

| وقتِ اشاعت :  


  کراچی: وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ نے بلوچستان اور گوادر کی ترقی کے حوالے سے اہم سرکاری فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب پاکستان کے سرکاری شعبے کو گوادر پورٹ کے ذریعے 50فیصد درآمدات کرنا ہوں گی جس سے گوادر پورٹ اور بلوچستان ترقی کرے گا۔



پاکستان میں گرین ہاوس گیسز کی رپورٹنگ کو پیرس معاہدے کے مطابق کرنا ہوگا، محمد اعجاز

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:گلوبل کلائمیٹ چینج امپیکٹ سٹڈیز سنٹر وزارت ماحولیاتی تبدیلی حکومت پاکستان و حکومت بلوچستان نے کوئٹہ میں پانچ روزہ تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ تربیتی پروگرام میں حکومت بلوچستان کے ادارواں سمیت مختلف سماجی تنظیموں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے شرکت کی۔



لا پتہ افراد کے معا ملے پر عد التی کمیشن بنا کر تحقیقا ت کی جا ئے ،ایچ آر سی پی بلو چستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) بلوچستان کے وائس چیئر مین کاشف کاکڑ اور حبیب طاہر ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ ایچ آر سی پی کی سالانہ رپورٹ پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال 2023 میں بلوچستان میں بڑھتے ہوئے عدم استحکام اور امن و امان کی بگڑتی صورتحال کی نشاندہی کی ہے۔



نوجوانوں کے مسائل سے بخوبی واقف ہوں، جمال رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نوابزادہ جمال رئیسانی نے سماجی رابطے ویب سایٹ (ایکس) میں اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے گلگت بلتستان میں ہونے والی یوتھ کانفرنس میں مجھے مدعو کیا گیا،



لاپتہ افراد کو بازیاب کیا جائے، نصراللہ بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وائس فار بلوچ مسنگ پرسنزکے چیئرمین نصر اللہ بلوچ اور وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ نے لاپتہ ہونے والے افراد کے لواحقین کے ہمراہ کہا ہے کہ جبری گمشدہ افراد کے عالمی دن کے موقع پر بھی ہمارے لاپتہ پیاروں کو بازیاب نہیں کرایا جاسکا کیونکہ جبری گمشدگی ایک ماورائے آئین اقدام اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے ۔



سردار اختر مینگل وفاقی حکومت سے ناراض ہیں، ثناء بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سابق رکن بلوچستان اسمبلی ثنا بلو چ نے کہا ہے کہ آپ نے شہباز شریف کی تقریر سنی ہے کہ جو لوگ آئین و قانون پر یقین رکھتے ہیں ہم ان کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار ہیں