خراب منصوبہ بندی کی وجہ سے افغانستان میں بےوقوف بنے، ٹرمپ کی بائیڈن انتظامیہ پر پھرتنقید

| وقتِ اشاعت :  


سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان سے فوجی انخلا پر ایک بار پھر بائیڈن انتظامیہ کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔امریکا میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر کے ٹوئن ٹاور پر حملے کے 20 سال مکمل ہونے پر جاری اپنے ایک بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ جوبائیڈن اور نااہل انتظامیہ نے شکست کے ساتھ ہتھیار ڈال دیے۔



اپنی سرزمین پر قبضہ ختم کرنا چاہتے تھے، سراج الدین حقانی

| وقتِ اشاعت :  


کابل: افغانستان کے قائم مقام وزیر داخلہ سراج الدین حقانی نے کہا ہے کہ ہم اپنی سرزمین پر قبضہ ختم کرنا چاہتے تھے۔افغانستان کے قائم مقام وزیر داخلہ سراج الدین حقانی کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ جس میں انہوں نے کہا کہ قیادت ذمہ داری اور امانت ہے جبکہ ہماری پالیسی واضح ہے۔



چین؛ زور دار دھماکے میں 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی

| وقتِ اشاعت :  


بیجنگ: چین میں ایک رہائشی عمارت میں ہونے والے زور دار دھماکے میں 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ چین کے بندرگاہی شہر ڈالیان میں واقع ایک کثیرالمنزلہ رہائشی عمارت اچانک زور دار دھماکا ہوا۔ دھماکے کے ساتھ ہی خوفناک آگ بھڑک اُٹھی۔ اپارٹمنٹ میں افراتفری اور بھگدڑ مچ گئی۔



سانحہ 9/11، امریکی صدر کا اتحاد پر زور

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: سانحہ نائن الیون کے 20 برس گزر جانے پرامریکی صدر جو بائیڈن نے باہمی اتحاد پر زور دیا۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے سانحہ 9/11 کے موقع پر اپنے پیغام  میں باہمی اتحاد پر زور دیا ہے۔



طالبان کے مجھے حراست میں لینے کی بھارتی خبر جھوٹی ہے: عبد اللّٰہ عبد اللّٰہ

| وقتِ اشاعت :  


بھارتی میڈیا کا ایک اور پراپیگنڈا افغان رہنما ڈاکٹر عبد اللّٰہ عبد اللّٰہ نے بے نقاب کر دیا۔افغان رہنما ڈاکٹر عبد اللّٰہ عبد اللّٰہ نے طالبان کی جانب سے خود کو حراست میں لیے جانے کی تردید کر دی۔



یو این مشن دار فور، پاک فوج کے لانس نائیک شہید

| وقتِ اشاعت :  


شمالی افریقی ملک سوڈان کے علاقے دار فور میں اقوامِ متحدہ کے امن مشن کے لیے خدمات انجام دینے والے پاک فوج کے لانس نائیک فرائض کی انجام دہی کے دوران جامِ شہادت نوش کر گئے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ یو این مشن دارفور میں خدمات سر انجام دیتے ہوئے لانس نائیک عادل جان شہید ہوئے ہیں۔