اسپین کے وزیراعظم کا پارلیمنٹ تحلیل کرنے کا فیصلہ؛ قبل ازوقت انتخابات کا مطالبہ

| وقتِ اشاعت :  


میڈرڈ: اسپین کے وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے مقامی اور علاقائی انتخابات میں اپنی جماعت کی شکست کے بعد پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کنگ فلپ سے قبل از وقت انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔



موسمیاتی تبدیلی، جرمنی کا پاکستان کو 12 کروڑ یورو دینے کا وعدہ

| وقتِ اشاعت :  


جرمنی کے شہر برلن میں پیٹرزبرگ کلائمیٹ ڈائیلاگ کے موقع پر وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمن نے جرمنی کی وفاقی وزارت اقتصادی تعاون کے ایک وفد کے ساتھ دوطرفہ ملاقات کی۔