ویٹی کن سٹی: پوپ فرانسس نے سویڈن میں قرآن مجید کو نذر آتش کرنے کے عمل کی مذمت کی کرتے ہوئے کہا کہ میں اس اقدام سے ناخوش ہوں اور بیزاری کا اظہار کرتا ہوں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ویٹی کن سٹی: پوپ فرانسس نے سویڈن میں قرآن مجید کو نذر آتش کرنے کے عمل کی مذمت کی کرتے ہوئے کہا کہ میں اس اقدام سے ناخوش ہوں اور بیزاری کا اظہار کرتا ہوں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
عراق کے فٹ بالرز نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے پر منفراد انداز میں احتجاج ریکارڈ کرایا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے پر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طحہٰ نے زور دیا ہے کہ تمام اسلامی ممالک قرآن پاک اور پیغمبر اسلام کی توہین کے واقعات کی روک تھام کیلئے اجتماعی اور ٹھوس اقدامات کریں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسرائیل کی حساس ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے قبرص میں اسرائیلیوں کو ہلاک کرنے کے مبینہ منصوبہ ساز کو پکڑنے کے لیے ایران میں خفیہ کارروائی کی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سعودی عرب کے ولی عہد کے ساتھ ملاقات کے موقع پر بنائی گئی تصویر کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر شیئر کرتے ہوئے صدر مملکت نے ہفتہ کو ایک ٹویٹ میں کہا کہ دو بھائیوں کے چہروں کی پُر رونق اور پیار بھری مسکراہٹ سے بڑھ کر رشتہ محبت کا اظہار نہیں ہوسکتا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ہر وہ شخص جس نے فوج کے خلاف ہتھیار اٹھائے وہ غدار ہے، روس کے صدر ولادمیر پیوٹن کا قوم سے خطاب میں کہنا ہے کہ بغاوت میں حصہ لینے والے ہر شخص کو سزا دی جائے گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
برازیل کی جنوبی ریاست ریو گرانڈے ڈو سل میں سمندری طوفان نے تباہی مچادی،جس میں 11 افراد ہلاک جبکہ 20 سے زائد لاپتہ ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
22 سالہ طالب علم نے اوپن آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے ایک ایساسافٹ وئیر بنایا ہے جس کو پہن کر آپ لوگوں سے بات چیت کے دوران ان کے سوالوں کا باآسانی جواب دے سکتے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وگنڈا کی پولیس نے ہفتے کے روز بتایا کہ داغش سے منسلک اے ایف ڈی کے عسکریت پسندوں نے مغربی یوگنڈا میں کانگو کی سرحد کے قریب ایک اسکول پر حملے میں 25 افراد کو ہلاک کر دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کابل: افغانستان کے صوبے سرِ پُل میں تیز رفتار مسافر وین خطرناک موڑ کاٹتے ہوئے کئی سو فٹ گہری اور تنگ کھائی میں جا گری۔