غزہ؛ اسرائیل اور اسلامک جہاد کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ طے پاگیا

| وقتِ اشاعت :  


 غزہ: اسرائیل کی غزہ پر تین روز تک وحشیانہ بمباری کے بعد امریکا اور مصر کی ثالثی میں جنگ بندی کا معاہدہ طے پاگیا جس کے تحت اسلامک جہاد اور اسرائیلی فوج ایک دوسرے پر حملے نہیں کریں گے۔ 



برطانوی شہزاہ چارلس کا بن لادن فیملی سے 10 لاکھ پاؤنڈ چیریٹی لینے کا انکشاف

| وقتِ اشاعت :  


برطانوی ولی عہد شہزادہ چارلس کا نیا فنڈ ریزنگ اسکینڈل سامنے آگیا ہے کہ ان کے فلاحی ادارے نے اسامہ بن لادن فیملی سے 10 لاکھ پاونڈ وصول کیے جس کی پرنس چارلس کے آفس نے تصدیق بھی کی۔