• پہلا صفحہ
  • e – اخبار
  • ساچینک بلوچی
    • نبشتانک/ فیچر
    • حال
    • ویڑیو
    • آڈیو
    • شاعری
  • اداریہ
  • بلوچستان
  • خصوصی رپورٹ
  • کالم / بلاگ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • انٹرویو
  • کھیل
  • بلوچستان ایکسپیرس، کوئٹہ
  • امتحانی نتائج
  • ملٹی میڈیا
  • علم و فن
  • الیکشن 2024
  • صدیق بلوچ

تازہ ترین:

امریکا کے سابق صدر ٹرمپ کیخلاف بھی توشہ خانہ کیس

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   June 8th, 2022


امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف بھی توشہ خانہ کیس کھل گیا۔



اقتصادی استحکام کافی نہیں، معیشت بحال کرنا ہوگی، سری لنکن وزیراعظم

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   June 7th, 2022


سری لنکا کے وزیر اعظم رانیل وکرما سنگھے کا کہنا ہے کہ اقتصادی استحکام قائم کرنا کافی نہیں، معیشت بحال کرنا ہوگی۔



بی جے پی ترجمان نے گستاخانہ بیان پر معافی مانگ لی

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   June 6th, 2022


بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی جانب سے گستاخانہ بیان پر معطل کی جانے والی ترجمان نوپور شرما نے جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول ہونے کے بعد معافی مانگ لی۔



برطانوی وزیر اعظم کے خلاف عدم اعتماد کی ووٹنگ آج ہوگی

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   June 6th, 2022


برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کے خلاف عدم اعتماد کی ووٹنگ آج ہوگی۔



یوکرین کااسلحہ لے جانے والا فوجی کارگو طیارہ تباہ کر دیا، روس کا دعویٰ

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   June 5th, 2022


روس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی فورسز نے یوکرینی فوجی مال بردار ایک طیارے کو مار گرایا ہے۔ دوسری جانب مشرقی یوکرین میں روسی افواج کی جانب سے حملے تیز کر دیے گئے ہیں۔



بنگلہ دیش : شپنگ کنٹینرز ڈپو میں آتشزدگی، دھماکے سے 38 افراد ہلاک، 300 زخمی

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   June 5th, 2022


بنگلہ دیش کے شہر چٹاگانگ کے قریب ایک شپنگ کنٹینرز ڈپو میں گزشتہ شب لگنے والی آگ کے سبب زوردار کیمکل دھماکے سے کم از کم 38 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو گئے۔



ایرانی پاسداران انقلاب کے کرنل حادثے میں جاں بحق

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   June 4th, 2022


ایرانی پاسداران انقلاب کے کرنل ایک حادثے میں انتقال کرگئے، دو ہفتوں کے دوران یہ دوسرے اعلیٰ افسر کی وفات ہے۔



اقوام متحدہ میں ترکی کا نام بدلنے کی توثیق، نیا نام کیا رکھا گیا؟

روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :   June 2nd, 2022


اقوام متحدہ کے ترجمان نے بتایا کہ یکم جون کو ترک وزیر خارجہ میولوت چاوش اوغلو کی جانب سے ایک مراسلہ جنرل سیکرٹری کے حوالے کیا گیا تھا۔



امریکا باتوں کے بجائے عملی اقدامات کرے، فلسطینی صدر کی اینٹونی بلنکن سے گفتگو

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   June 1st, 2022


امریکی سیکرٹری خارجہ اینٹونی بلنکن اور  فلسطینی صدر محمود عباس کے درمیان گزشتہ روز ٹیلیفون پر بات چیت ہوئی۔



ایران نے یونان کے دو تیل بردار بحری جہاز ضبط کرلیے

روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :   May 28th, 2022


ایران کے نیم فوجی دستے نے خلیج فارس میں ہیلی کاپٹر کے ذریعے ریڈ کرکے دونوں جہازوں کو قبضے میں لیا۔



  • «
  • پچھلا
  • 146
  • 147
  • 148
  • 149
  • 150
  • اگلا
  • »

تازہ ترین


  • بلوچستان ہیلتھ کارڈ پروگرام، صحت کے بنیادی ڈھانچے کو مزید مستحکم کرنے کیلئے صوبائی حکومت پر عزم!
  • لیبر قوانین کی خلا ف ورزی کر نے والوں کیخلا ف بلا امتیا ز کا رروائی عمل میں لا ئی جا ئے گی ، سر فراز بگٹی
  • 25کلو واٹ اور اس سےکم سولر صارفین کیلئے نیپرا لائسنس کی شرط ختم کردی گئی
  • پشین: سرکاری اسکول میں گھوسٹ ملازمین کا انکشاف، 16 ملازمین 18 سال سے غیر حاضر
  • سیاسی عمل میں اداروں کی مداخلت بند کی جائے: ڈاکٹر مالک بلوچ
  • مستونگ ، نامعلوم مسلح افراد کیسکو کے عملے کو یرغمال بناکر گاڑیاں چھین کرفرار
  • کوئٹہ، مسلح افراد کی فائرنگ سے ریڑھی بان جاں بحق
  • ضیاء لانگو کی زیر صدار ت اجلاس،ہیڈ منی پالیسی کا جائزہ ، حکومتی فیصلوں کےعملدرآمد پر زور

Recent Posts


  • بلوچستان ہیلتھ کارڈ پروگرام، صحت کے بنیادی ڈھانچے کو مزید مستحکم کرنے کیلئے صوبائی حکومت پر عزم!
  • لیبر قوانین کی خلا ف ورزی کر نے والوں کیخلا ف بلا امتیا ز کا رروائی عمل میں لا ئی جا ئے گی ، سر فراز بگٹی
  • 25کلو واٹ اور اس سےکم سولر صارفین کیلئے نیپرا لائسنس کی شرط ختم کردی گئی
  • پشین: سرکاری اسکول میں گھوسٹ ملازمین کا انکشاف، 16 ملازمین 18 سال سے غیر حاضر
  • سیاسی عمل میں اداروں کی مداخلت بند کی جائے: ڈاکٹر مالک بلوچ

بانی

صدیق بلوچ

سوشل میڈیا

فیس بُک

ٹوئٹر

رابطہ

ہیڈ آفس : ایکسپریس ہاؤس پٹیل ہاؤسنگ سوسائٹی سریاب روڈ کوئٹہ
فون نمبر : 4 -2451981 – 81 – 92+
فیکس نمبر : 4 -2451983 – 81- 92+
ای میل : dailyazadi@gmail.com
dailyazadi@cyber.net.pk
bexpress@brain.net.pk
news@dailybalochistanexpress.com
کراچی آفس : 315 UNI شاپنگ سینٹر عبداللہ ہارون روڈ، صدر کراچی
فون نمبر: 35662410 – 21 – 92+
فیکس نمبر: 352138892 – 21 – 92
ای میل: aarifbaloch@yahoo.com

ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق روزنامہ آزادی کوئٹہ محفوظ ہیں۔