بھارت کے مشہور نغمہ نگار اور شاعر جاوید اختر نے بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کو ان کی مجرمانہ خاموشی پر تنقید کا نشانہ بنایا، ان کا کہنا تھا کہ کروڑوں مسلمانوں کو ختم کرنے کی کھلے عام دھمکی دی جا رہی ہے اور مودی خاموش ہیں کیوں؟
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بھارت کے مشہور نغمہ نگار اور شاعر جاوید اختر نے بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کو ان کی مجرمانہ خاموشی پر تنقید کا نشانہ بنایا، ان کا کہنا تھا کہ کروڑوں مسلمانوں کو ختم کرنے کی کھلے عام دھمکی دی جا رہی ہے اور مودی خاموش ہیں کیوں؟
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغانستان کے صوبے ننگرہار میں ایک اسکول کے قریب پوپ کارن اسٹال پر دھماکے کے نتیجے میں 9 طالب علم جاں بحق ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان کو انتہائی مطلوب دہشتگرد محمد خراسانی افغانستان کے صوبے ننگرہار میں مارا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
میانمار کی عدالت نے معزول رہنما آنگ سان سوچی کو مزید 4 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق 76 سالہ آنگ سان سوچی کو بغیر لائسنس کے واکی ٹاکیز رکھنے کے الزام میں سزا سنائی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مشرقِ وسطیٰ کے ملک قبرص میں کورونا وائرس کی نئی قسم سامنے آنے کا انکشاف ہوا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کورونا وائرس کی بھارتی قسم ڈیلٹا اور جنوبی افریقی قسم اومی کرون کے بعد اب ایک اور نئے ویرینٹ کے سامنے آنے کا انکشاف ہوا ہے اور اس بار قبرص کے سائنسی ماہرین نے نئی قسم کی موجودگی کا دعویٰ کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی شہر نیو یارک کی ایک رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے نو بچوں سمیت کم از کم 19 افراد ہلاک جبکہ 63 زخمی ہو گئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: افغانستان کے وزیر خارجہ امیر اللہ متقی ایران کے دورے پر پہنچ گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
برازیل میں پہاڑ کا ایک حصہ سیاحوں کی کشتی پر گرنے سے 5 افراد ہلاک اور 9 شدید زخمی ہو گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ابوجہ: نائیجیریا کی ریاست زمفارا میں حکومتی کارروائی کے جواب میں موٹر سائیکل سوار مسلح ڈاکوؤں نے 10 سے زائد گاؤں پر دھاوا بول دیا اور اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 200 سے زائد دیہاتی جاں بحق ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جاپان میں کورونا پھیلاؤ روکنے کے لیے امریکی فوجی اڈوں پر پابندیاں سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔