• پہلا صفحہ
  • e – اخبار
  • ساچینک بلوچی
    • نبشتانک/ فیچر
    • حال
    • ویڑیو
    • آڈیو
    • شاعری
  • اداریہ
  • بلوچستان
  • خصوصی رپورٹ
  • کالم / بلاگ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • انٹرویو
  • کھیل
  • بلوچستان ایکسپیرس، کوئٹہ
  • امتحانی نتائج
  • ملٹی میڈیا
  • علم و فن
  • الیکشن 2024
  • صدیق بلوچ

تازہ ترین:

اقوام متحدہ میں یوکرین پر روسی حملے کے خلاف قرارداد منظور

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 3rd, 2022


 اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے  یوکرین پر روس کے حملے کے خلاف قرارداد منظور کر لی۔ پاکستان نے قرارداد پر غیر جانبدار رہتے  ہوئے یوکرین کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔



روس پر پابندیوں میں شامل نہیں ہوں گے، چین

نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 2nd, 2022


چین نے مغربی ممالک کی جانب سے روس پر عائد پابندیوں میں شامل نہ ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ چین پر اس کے اثرات محدود ہوں گے۔



روس کا یوکرین کے ساحلی شہر خیرسون پر قبضے کا دعوٰی

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 2nd, 2022


یوکرین پر حملے کے ساتویں روز بھی روس کی کارروائیاں جاری ہیں، روس نے جنوبی ساحلی شہر خیرسون پر قبضے کا دعویٰ کیا ہے، جس کی خیرسون کے میئر نے تردید کی ہے۔



روس یوکرین جنگ، گوگل نے بھی روس پر پابندی عائد کر دی

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 2nd, 2022


روس یوکرین جنگ کے بعد روس کو کئی پابندیوں کا سامنا ہے، اور اب گوگل نے یورپ بھر میں پلے ایپ اسٹور  سے روسی میڈیا آر ٹی اور اسپانتک سے منسلک ایپس کو بلاک کر دیا ہے۔



یوکرینی صدر کا 6 ہزار روسی فوجی مارے جانے کا دعویٰ

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 2nd, 2022


کیف: یوکرین کے صدر زیلنسکی نے دعویٰ کیا ہے کہ 6 روزہ جنگ میں 6 ہزار روسی مارے گئے۔



اقوام متحدہ میں روسی وزیر خارجہ کا خطاب، متعدد سفارت کار واک آؤٹ کرگئے

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 2nd, 2022


اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں روسی وزیر خارجہ کی تقریرکے دوران 100 سفارت کار اجلاس کا بائیکاٹ کرگئے۔



یوکرین پر روسی حملے میں بھارتی طالب علم ہلاک ہوگیا

روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :   March 1st, 2022


بھارت نے یوکرین میں اپنے شہریوں کو بے یار و مددگار چھوڑ دیا ہے اور یوکرین پر روسی فوج کے حملے میں بھارتی طالب علم کی ہلاکت بھی ہوئی ہے۔



یوکرین جنگ، چیچن سربراہ رمضان قادریوف کے قریبی ساتھی جنرل کے مارے جانے کی اطلاعات

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 1st, 2022


روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ میں روسی جمہوریہ چیچنیا کے سربراہ رمضان قادریوف کے قریبی ساتھی جنرل کے مارے جانے کی اطلاعات ہیں۔



یوکرین کا روس کے 5300 فوجی ہلاک اور 29 طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   February 28th, 2022


کیف: یوکرین نے روس کے 5300فوجی ہلاک اور29 طیارے مارگرانے کا دعویٰ کیا ہے۔



یوکرین کے لئے اگلے24 گھنٹے اہم ہیں، صدریوکرین

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   February 28th, 2022


کیف: یوکرین کے صدرولادیمیر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ یوکرین کے لئے آئندہ 24 گھنٹے اہم ہیں۔



  • «
  • پچھلا
  • 154
  • 155
  • 156
  • 157
  • 158
  • اگلا
  • »

تازہ ترین


  • بی ایس او کے مرکزی وائس چیئرمین کی جبری گمشدگی قابل مذمت ہے، ترجمان
  • بلوچستان ہیلتھ کارڈ پروگرام، صحت کے بنیادی ڈھانچے کو مزید مستحکم کرنے کیلئے صوبائی حکومت پر عزم!
  • لیبر قوانین کی خلا ف ورزی کر نے والوں کیخلا ف بلا امتیا ز کا رروائی عمل میں لا ئی جا ئے گی ، سر فراز بگٹی
  • 25کلو واٹ اور اس سےکم سولر صارفین کیلئے نیپرا لائسنس کی شرط ختم کردی گئی
  • پشین: سرکاری اسکول میں گھوسٹ ملازمین کا انکشاف، 16 ملازمین 18 سال سے غیر حاضر
  • سیاسی عمل میں اداروں کی مداخلت بند کی جائے: ڈاکٹر مالک بلوچ
  • مستونگ ، نامعلوم مسلح افراد کیسکو کے عملے کو یرغمال بناکر گاڑیاں چھین کرفرار
  • کوئٹہ، مسلح افراد کی فائرنگ سے ریڑھی بان جاں بحق

Recent Posts


  • بی ایس او کے مرکزی وائس چیئرمین کی جبری گمشدگی قابل مذمت ہے، ترجمان
  • بلوچستان ہیلتھ کارڈ پروگرام، صحت کے بنیادی ڈھانچے کو مزید مستحکم کرنے کیلئے صوبائی حکومت پر عزم!
  • لیبر قوانین کی خلا ف ورزی کر نے والوں کیخلا ف بلا امتیا ز کا رروائی عمل میں لا ئی جا ئے گی ، سر فراز بگٹی
  • 25کلو واٹ اور اس سےکم سولر صارفین کیلئے نیپرا لائسنس کی شرط ختم کردی گئی
  • پشین: سرکاری اسکول میں گھوسٹ ملازمین کا انکشاف، 16 ملازمین 18 سال سے غیر حاضر

بانی

صدیق بلوچ

سوشل میڈیا

فیس بُک

ٹوئٹر

رابطہ

ہیڈ آفس : ایکسپریس ہاؤس پٹیل ہاؤسنگ سوسائٹی سریاب روڈ کوئٹہ
فون نمبر : 4 -2451981 – 81 – 92+
فیکس نمبر : 4 -2451983 – 81- 92+
ای میل : dailyazadi@gmail.com
dailyazadi@cyber.net.pk
bexpress@brain.net.pk
news@dailybalochistanexpress.com
کراچی آفس : 315 UNI شاپنگ سینٹر عبداللہ ہارون روڈ، صدر کراچی
فون نمبر: 35662410 – 21 – 92+
فیکس نمبر: 352138892 – 21 – 92
ای میل: aarifbaloch@yahoo.com

ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق روزنامہ آزادی کوئٹہ محفوظ ہیں۔