
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں قائم مقام افغان وزیر دفاع کے گھر پرحملہ اور دھماکے میں 4افراد ہلاک، 20زخمی ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں قائم مقام افغان وزیر دفاع کے گھر پرحملہ اور دھماکے میں 4افراد ہلاک، 20زخمی ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سیٹلائٹ تصاویر، مالیاتی اعداد و شمار اور زمینی شواہد سے انکشاف ہوا ہے کہ بھارت موریشس کے دور دراز جزیرے آگالیگا پر بحری تنصیب کی تعمیر کررہا ہے۔ شواہد کا جائزہ لینے والے عسکری ماہرین نے کہا کہ زیر تعمیر رَن وے یقینی طور پر بھارتی بحریہ کی جانب سے سمندری گشت کے لیے استعمال ہوگا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکہ نے کورونا سے متاثرہ خطرناک ممالک کی فہرست جاری کر دی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق عالمی وبا کورونا وائرس نے ایک بار پھر دنیا بھر میں تباہی مچانا شروع کر دی ہے۔ اس موقع پر امریکہ کی جانب سے 16 ایسے ممالک کی فہرست جاری کی گئی ہے تو اس وقت کورونا کی وجہ سے خطرناک سمجھے جا رہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: بھارتی کورونا ڈیلٹا کی وجہ سے عالمی معیشت بھی بری طرح متاثر ہو گئی جبکہ تیل کی قیمتیں گر گئیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجسنی کے مطابق بھارتی کورونا نے عالمی معیشت پر بھی حملہ کر دیا۔ دنیا بھر کی اہم اسٹاک مارکیٹیں گرنا شروع ہو گئیں جبکہ تیل کی قیمتوں میں بھی کمی آنا شروع ہو گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند کے اہم شہر لشکرگاہ میں طالبان اور افغان فورسز کے درمیان گھمسان کی لڑائی جاری ہے۔ طالبان جنگجوؤں اور افغان فرسز کے درمیان لڑائی کے نتیجے میں لشکرگاہ شہر کی سڑکوں اور گلیوں میں لاشوں کے ڈھیرلگ گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: امریکا نے روس کے 24 سفارت کاروں کے ویزوں کی تجدید سے انکار کرتے ہوئے انھیں 3 ستمبر تک ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔ روس کے سفیر اناتولی آنتونوف نے بتایا کہ 24 سفارت کاروں کو ویزے کی معیاد ختم ہونے کے بعد 3 ستمبر تک امریکا چھوڑنے کا کہا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر مقبوضہ جموں و کشمیر میں گر کر تباہ ہوگیا تاہم پائلٹ محفوظ رہا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج کا 254 اے اے ہیلی کاپٹر مقبوضہ کشمیر میں رنجیت ساگر ڈیم کے قریب گر کر تباہ ہوا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ترجمان دفترِخارجہ کے مطابق ایرانی صدر کی حلف برداری تقریب میں پاکستان کی نمائندگی چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کریں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: افغان صدر اشرف غنی نے مخدوش سیکیورٹی صورتحال کا ذمہ دار امریکی افواج کے اچانک انخلا کو ٹھرادیا ہے۔افغان صدر اشرف غنی نے پارلیمنٹ سے خطاب کے دوران افغانستان میں سیکیورٹی کی خراب صورتحال کا ذمہ دار امریکا کو ٹھراتے ہوئے کہا کہ موجودہ صورتحال کی ذمہ داری غیر ملکی افواج کے اچانک انخلا پر عائد ہوتی ہے، اس حوالے سے امریکا کو پہلے ہی آگاہ کرچکا تھا کہ افواج واپس بلائی گئیں تو سنگین صورتحال کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آئی ایم ایف نے رکن ممالک کے لیے 650 ارب ڈالرز کی فنڈنگ کا اعلان کردیا جو اس کی تاریخ کی سب سے بڑی فنڈنگ ہے۔