امریکہ نے شمالی کوریا کے مزید 2 بیلسٹک میزائل تجربوں پر اظہار مذمت کیا ہے۔ ایک ماہ میں شمالی کوریا 6 بیلسٹک میزائل کے تجربات کر چکا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکہ نے شمالی کوریا کے مزید 2 بیلسٹک میزائل تجربوں پر اظہار مذمت کیا ہے۔ ایک ماہ میں شمالی کوریا 6 بیلسٹک میزائل کے تجربات کر چکا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے حوثیوں کی جانب سے فائر کیے گئے 2 بیلسٹک میزائلوں کو گرنے سے قبل تباہ کر دیا جس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انقرہ: دنیا بھر میں مقبول ارطغرل غازی سیریز میں آرتک بے کا کردار ادا کرنے والے ترک اداکار ایبرک پیکن انتقال کر گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی وزیر سائنس وٹیکنالوجی مبین خان خلجی کا محکمہ خوراک کی بھرتیوں میں مبینہ بدعنوانی کے معاملے پر اجلاس سے واک آئوٹ ،پریس کانفرنس کرنے ، عدالت جانے اوروزیر کاپتلہ جلانے کا اعلان، پیر کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر سائنس وٹیکنالوجی مبین خان خلجی نے محکمہ فوڈ کی بھرتیوں میں مبینہ بدعنوانی کا معاملہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ مختلف محکموں میں جو بھی اسامیاں آتی ہیں ان میں کوئٹہ کے نوجوانوں کے ساتھ بہت زیادتی ہوتی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
یمن کی جیل پر فضائی حملے میں 70 افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہوئے، اس انسانیت سوز سانحے پر اقوامِ عالم کی خاموشی پر سوشل میڈیا صارفین نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویلنگٹن: اومیکرون کی نئی لہر کے باعث نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنی شادی کی تقریب ملتوی کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دنیا کورونا وائرس کی پانچویں لہر کے نرغے میں آ چکی ہے، اس کے مریضوں اور اس کے باعث اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
برطانیہ کی حکمران جماعت کنزرویٹو پارٹی کی مسلمان رکن پارلیمنٹ نصرت غنی نے دعویٰ کیا ہے کہ انھیں مسلم عقیدے کے سبب وزارتی ذمہ داریوں سے فارغ کیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: افغانستان کے شہر ہرات میں دھماکے سے 6 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوالا لمپور: ملائیشیا کے سابق وزیراعظم 96 سالہ مہاتیر محمد کو تشویشناک حالت میں دل کے اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔