مسلم کش فسادات کا ذمہ دار مودی کو ٹھہرانے والی صحافی کو زیادتی اور قتل کی دھمکیاں

| وقتِ اشاعت :  


اپنی کتاب میں گجرات مسلم کش فسادات کا ذمہ دار اس وقت کے وزیراعلیٰ نریندر مودی کو قرار دینے والی خاتون صحافی رعنا ایوب کو بی جے پی کے غنڈوں کی جانب سے زیادتی اور قتل کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔



بھارتی خاتون پولیس کیڈٹ کے حجاب پر پابندی

| وقتِ اشاعت :  


بھارت میں مودی سرکار کے پیروکاروں کی انتہا پسندی عروج پر پہنچ گئی۔ ریاست کیرالہ کی حکومت نے مسلمان پولیس کیڈٹ کے حجاب کرنے اورپوری آستین کی قمیض پہننے پرپابندی لگادی۔