اسرائیل:میزائل اورجدید ہتھیار بنانے والی فیکٹری میں دھماکہ

| وقتِ اشاعت :  


اسرائیل کی میزائل اور مختلف اقسام کے جدید ہتھیار بنانے والی فیکٹری میں خوفناک دھماکے سے ‏علاقہ گونج اٹھا۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق وسطی اسرائیل کے علاقے راملے میں قائم ٹومر فیکٹری میں زور دار ‏دھماکا ہوا۔



ایرانی القدس فورس کا ایک اور سرکردہ کمانڈرمیجر جنرل محمد علی حق ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


تہران: ایرانی قدس فورس کے نائب کمانڈر کی ہلاکت کے تین دن بعد ذرائع نے بتایا ہے کہ پاسداران انقلاب ایک اور کمانڈر میجر جنرل محمد علی حق شام میں زخمی ہونے کے بعد تہران میں ہلاک ہو گئے



ترکی میں افغان امن مذاکرات طالبان کی عدم شرکت پر ملتوی

| وقتِ اشاعت :  


 انقرہ: ترکی میں ہونے والے افغان امن مذاکرات میں طالبان نے شرکت سے انکار کردیا جس کے بعد کانفرنس ملتوی کردی گئی۔   ترک وزیر خارجہ مولود چاؤش اولو نے اعلان کیا ہے کہ استنبول میں افغان حکومت، طالبان اور دیگر فریقین کے درمیان ہونے والی مجوزہ امن کانفرنس طالبان کی جانب سے شرکت سے انکار پر ملتوی کر دی گئی ہے۔