ترکی نے بھی کورونا ویکسین تیار کر لی

| وقتِ اشاعت :  


استنبول: ترکی نے بھی عالمی وبا پر قابو پانے کے لیے ویکسین  تیار کر لی۔ ترکی نے بھی کورونا وائرس کے خلاف مقامی ویکسین تیار کرلی ہے “ریباویرین” نامی دوا نے ابتدائی لیبارٹری مراحل کامیابی سے مکمل کر لیے ہیں۔