طالبان، خواتین اور بچیوں کی حفاظت یقینی بنائیں، امریکا، یورپی یونین کا مشترکا اعلامیہ

| وقتِ اشاعت :  


امریکا، یورپی یونین اور 18 ملکوں نے افغان خواتین اور بچیوں کے حق میں مشترکا اعلامیہ جاری کیا ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ افغان خواتین اور بچیوں کے بارے میں گہری تشویش ہے، طالبان ان کی حفاظت یقینی بنائیں۔