ماسکو: روس میں ہیلی کاپٹر جھیل میں گر کر تباہ ہونے سے جہاز میں سوار 16 میں سے 8 افراد کو بچالیا گیا ہے۔ریسکیو اور مقامی حکام کے مطابق ہیلی کاپٹر روس کے مشرق میں آتش فشاں کے سیاحتی سفر پر جاتے ہوئے ایک جھیل سے ٹکرا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ماسکو: روس میں ہیلی کاپٹر جھیل میں گر کر تباہ ہونے سے جہاز میں سوار 16 میں سے 8 افراد کو بچالیا گیا ہے۔ریسکیو اور مقامی حکام کے مطابق ہیلی کاپٹر روس کے مشرق میں آتش فشاں کے سیاحتی سفر پر جاتے ہوئے ایک جھیل سے ٹکرا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عالمی وبا کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 20 کروڑ 55 لاکھ 13 ہزار سے بڑھ گئی جبکہ 43 لاکھ 37 ہزار 615 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 18 کروڑ 44 لاکھ سے زائد اور فعال کیسز کی تعداد ایک کروڑ 66 لاکھ 97 ہزار سے زائد ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغانستان کے قائم مقام وزیر خزانہ ملک سے فرار ہوگئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکا چاہتا ہے کہ افغانستان کے پڑوسی کابل میں کسی ایسی حکومت کو تسلیم نہ کریں جو طاقت کے ذریعے مسلط کی گئی ہو۔یہ مطالبہ بدھ کے روز دوحہ میں ہونے والے ٹرائکا پلس ممالک کے اجلاس سے قبل امریکی محکمہ خارجہ نے منگل کی سہ پہر نیوز بریفنگ میں کیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اس کے باعث اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 20 کروڑ 47 لاکھ 96 ہزار 64 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 43 لاکھ 27 ہزار 103 ہو گئیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نئی دہلی: بھارتی دارالحکومت میں بی جے پی کے کارکنوں نے ایک پروگرام کے دوران مسلمانوں کے خلاف نعرے بازی کی جس کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔بھارتی دارالحکومت دہلی میں ہندو انتہا پسند جماعت بی جے پی کے رہنما اورسپریم کورٹ کے وکیل اشونی اپادھیائے نے بھارتی پارلیمان کے قریب معروف مقام جنتر منترپر8 اگست کو جاری اپنے ایک پروگرام میں اسلام اور مسلمانوں کے خلاف نعرے بازی کی اورنازیبا الفاظ کا استعمال کیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دنیا کے سب سے بڑے اور مقبول سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک نے کورونا سے متعلق غلط معلومات پھیلانے والے سیکڑوں اکاؤنٹس کو ڈیلیٹ کردیا۔ گزشتہ ماہ کورونا ویکسین کے بارے میں غلط خبریں پھیلانے والے 65 فیس بک اور فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر 243 اکاؤنٹس کو ڈیلیٹ کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چین کی مقبول سوشل میڈیا ایپلی کیشن ٹک ٹاک، فیس بک، واٹس ایپ اور دیگر سوشل میڈیا ایپس پر بازی لے گئی۔2020 میں ہونے والے عالمی سروے کے مطابق ٹک ٹاک ڈاؤن لوڈنگ کے مقابلے میں فیس بک سے کافی آگے نکل چکی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ٹیلی فون پر رابطہ کر کے پاکستان سے تعلقات بہتر کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔پینٹاگون کے ترجمان جان کربی نے امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کے سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ سے ٹیلی فونک رابطے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دونوں شخصیات کے درمیان خطےکی سکیورٹی صورت حال اور استحکام سے متعلق مشترکا مقاصد کے حصول پر بات چیت ہوئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ انہیں افغانستان سے فوج واپس بلانے کے فیصلے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہے۔منگل کے روز وائٹ ہاؤس میں اخباری نمائندوں اور نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے بائیڈن نے کہا کہ امریکہ افغانستان کے ساتھ کیے گئے وعدوں کو پورا کر رہا ہے۔