ایران کے نئے منتخب صدرابراہیم رئیسی کوعہدہ سنبھالنے کے بعد سیاسی، معاشی، سماجی اور دیگر داخلی اور خارجی چیلنجوں کا سامنا ہے۔ایران کے آٹھویں صدر کے طور پر حلف لینے والے ریئسی کو تباہ حال ملکی معشیت، سماجی مسائل اور ملک میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کے کیسز جیسے چیلنچز کا سامنا ہے۔