روس نے امریکا کو وسط ایشیا میں فوجی اڈے دینے کی پیشکش کر دی۔روسی اخبار نے دعویٰ کیا ہےکہ صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکی صدر جو بائیڈن کو جون میں افغانستان پر نگاہ رکھنےکے لیےتاجکستان اور کرغزستان میں اپنےاڈے دینےکی پیشکش کی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
روس نے امریکا کو وسط ایشیا میں فوجی اڈے دینے کی پیشکش کر دی۔روسی اخبار نے دعویٰ کیا ہےکہ صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکی صدر جو بائیڈن کو جون میں افغانستان پر نگاہ رکھنےکے لیےتاجکستان اور کرغزستان میں اپنےاڈے دینےکی پیشکش کی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سعودی عرب کے نائب وزیر برائے حج کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ حج کے بعد 25 جولائی سے عمرے کی اجازت دے دی جائے گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں 20 سے زائد امریکی اور کینیڈین سفارتکار پراسرار دماغی بیماری ( ہوانا سینڈروم) کا شکار ہو گئے۔متاثرہ افراد کو چکر آنے،سماعت میں کمی، توازن کھونے اور بھولنے کی علامات محسوس ہوئی تھیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہےکہ جنگی علاقے میں داخل ہونے والا ہر صحافی ہمیں آگاہ کرے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ فیس بک جیسے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کورونا ویکسین سے متعلق غلط معلومات لوگوں کو ہلاک کر رہی ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سری نگر: بھارتی حکام نے مقبوضہ کشمیرمیں عید الاضحیٰ پر جانوروں کی قربانی پر پابندی کے فیصلے کو واپس لے لیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغانستان کے مختلف اضلاع میں افغان فورسز اور طالبان کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں اور تازہ جھڑپوں میں کاپیسا کے ڈپٹی گورنر عزیز الرحمان طالبان حملے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مغربی یورپ میں طوفانی بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب سے کم از کم 120 افراد جاں بحق اور سینکڑوں لاپتہ ہوگئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغانستان کی کشیدہ صورتِ حال پر افغان حکومتی وفد اور طالبان کے درمیان مذاکرات آج قطر میں ہوں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
چمن: افغانستان کے سرحد ی علاقے سپین بولدک میں ایک با ر پھر افغان فورسز اور تحریک طالبان افغانستان کے جنگجوئوں کے درمیان چھڑپوں کاسلسلہ شروع ہو گیا ہے ۔ دونوں جانب سے بھاری جانی نقصانات کی اطلاعات مل رہی ہیں ،سپین بولدک کا کنٹرول حاصل کرنے کیلئے افغان فورسزکی بڑے پیمانے پر کا رروائی جبکہ طالبان کی جانب سے حملہ پسپاء کرنے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔