استنبول میں اسرائیلی قونصل خانےکے سامنےسیکڑوں افراد نے احتجاج کیا ۔مظاہرین نے مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی تشدد کی شدید مذمت کی۔پوپ فرانسس نےبھی تشدد روکنےکامطالبہ کیا اور کہا کہ بیت المقدس تشدد نہیں عبادت کی جگہ ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
استنبول میں اسرائیلی قونصل خانےکے سامنےسیکڑوں افراد نے احتجاج کیا ۔مظاہرین نے مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی تشدد کی شدید مذمت کی۔پوپ فرانسس نےبھی تشدد روکنےکامطالبہ کیا اور کہا کہ بیت المقدس تشدد نہیں عبادت کی جگہ ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
گوگل دنیا کے اہم دنوں کے حوالے سے اپنا ڈوڈل تبدیل کرنے کی ایک روایت پر برسوں سے قائم ہے جسے سرچ انجن کے صارفین کی جانب سے خوب سراہا بھی جاتا ہے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغان صوبے زابل اورپروان میں سڑک کنارے نصب 2بم دھماکوں میں مسافر بسوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔افغان میڈیا کے مطابق دونوں بم دھماکوں میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 13 ہوگئی ہے جبکہ 37افراد زخمی ہیں۔ زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جن کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاک افغان سرحد طورخم پر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے احکامات کے تحت کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے نئی ایس او پیز نافذ کردی گئیں۔ کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے ضلعی انتظامیہ نے طورخم سرحدی گزرگاہ پر ہائی الرٹ جاری کردیا ہے۔ این سی او سی کے احکامات… Read more »
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے مقبوضہ بیت المقدس میں تشدد روکنے کا مطالبہ کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اقوام متحدہ کے ماہرین نے مقبوضہ کشمیر میں ڈیمو گرافی تبدیلی سے متعلق خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ذرائع کے مطابق اقوام متحدہ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر کے آبادی کے تناسب کو تبدیل کرنے میں مصروف ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسرائیلی فورسز نے بیت المقدس میں لیلتہ القدر پر خصوصی عبادات کے لیے مسجد اقصیٰ کے قریب جمع ہونے سیکڑوں فلسطینیوں کو مسلسل دوسری رات بھی تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ ہنگامہ آرائی کے دوران فلسطینی نوجوانوں نے پتھراؤ کیا اور اسرائیلی فورسز کی جانب سے کھڑی کی گئی رکاوٹیں گراتے ہوئے آگئے بڑھے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فلسطینی درخواست پر عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس کل طلب کرلیا گیا۔سعودی میڈیا کے مطابق قطر کی زیرِ صدارت عرب لیگ کا اجلاس قاہرہ میں ہوگا۔اجلاس میں مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیل کے جارحانہ اقدامات پر تبادلہ خیال ہوگا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کتنی گھناوئنی بات ہے کہ فلسطینیوں پر اسرائیلی نسلی امتیاز اور مظالم جاری ہیں۔انہوں نے ٹویٹ کیا کہ مسلمان نمازیوں یر حملوں کے مناظر کو مغربی میڈیا پر معمول کی جھڑپیں قرار دیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغانستان کے دارالحکومت کابل می ایک اسکول کے نزدیک دھماکے میں 50 افراد ہلاک اور 100 سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔ افغان وزارت داخلہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ زخمیوں میں زیادہ تر طلبہ ہیں۔