16 سالہ مریم چورک ایک دیندار مسلمان ہیں جو حجاب کو حضرت محمد ﷺ سے عقیدت کا اظہار سمجھتی ہیں لیکن فرانسیسی سینیٹرز کی تجویز انہیں بہت جلد عوامی سطح پر حجاب پہننے کی آزادی سے محروم کر سکتی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
16 سالہ مریم چورک ایک دیندار مسلمان ہیں جو حجاب کو حضرت محمد ﷺ سے عقیدت کا اظہار سمجھتی ہیں لیکن فرانسیسی سینیٹرز کی تجویز انہیں بہت جلد عوامی سطح پر حجاب پہننے کی آزادی سے محروم کر سکتی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ینگون: میانمار میں پارسل دھماکے میں معزول حکمراں آنگ سان سوچی کی جماعت کے معزول رکن اسمبلی اور فوجی بغاوت کے مخالف 3 پولیس افسران سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ میانمار کے ایک گاؤں میں فوجی بغاوت کے بعد ایک رکن اسمبلی، فوجی احکامات ماننے سے انکار کرنے والے پولیس افسران کے ساتھ خفیہ طور پر رہائش اختیار کیئے ہوئے تھے۔ اُن کے ٹھکانے پر ایک پارسل آیا جسے کھولنے پر زور دار دھماکا ہوگیا۔ دھماکے میں رکن اسمبلی، 3 پولیس اہلکار اور پڑوسی ہلاک ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
میکسیکو میں میٹرو ٹرین کا ٹریک گرنےسے 15افراد ہلاک جبکہ70 زخمی ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کیلیفورنیا: آڈیو سوشل میڈیا بالخصوص ’کلب ہاؤس‘ کے اعلان اور مقبولیت کے بعد اب ٹویٹر نے بھی آڈیو اسپیس کا اعلان کیا ہے جس کے تحت دنیا بھر میں 600 سے زائد فالوورز والے صارفین اس سہولت سے فائدہ اٹھاسکتے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تل ابیب: ملک میں بائیں بازو کی حکومت بننے سے روکنے کے لیے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اتحادیوں کو ایک سال کے لیے حکومت سے علیحدگی کی پیشکش کردی۔ اسرائیل میں سیاسی بحران دو سال میں چار بار الیکشن ہونے کے باوجود ختم نہیں ہوسکا ہے، اس بار بھی کوئی بھی جماعت حکومت بنانے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سرینگر: مقبوضہ وادی میں ایک اور بھارتی فوجی اہلکار نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع بارہ مولا میں قابض فوج کے ایک اور اہلکار نے اپنی ہی سروس رائفل سے خود کو گولی مارکر زندگی کا خاتمہ کرلیا، فائرنگ کی آواز سن کر جیسے ہی دیگر اہلکار کیمپ میں پہنچے تو ساتھی کی لاش زمین پر پڑی ہوئی تھی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کی تیسری لہر کے دوران مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی صدر جو بائیڈن نے رواں سال کے دوران ساڑھے 52 ہزار پناہ گزینوں کو امریکا آنے کی اجازت دے دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی صدر بائیڈن نے ٹرمپ انتظامیہ کی ایک اور پالیسی میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے اور ٹرمپ کے دور میں امریکا اور میکسیکو کی سرحد پر الگ ہونے والے چار تارکین وطن خاندانوں کو اس ہفتے دوبارہ ملایا جائے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکا کی صحت کی نگرانی کرنے والی اہم ایجنسی مرکز برائے امراض کنٹرول اور روک تھام (سی ڈی سی) کا کہنا ہے کووڈ 19 کی ویکسین بیہوش ہونا، چکر آنا اور متلی جیسے اثرات اضطراب کی وجہ سے سامنے آتے ہیں نہ کہ ویکسین لگوانے کی وجہ سے۔ ۔