عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہےکہ کورونا ویکسین لگوانے کے بعد احتیاطی تدابیر چھوڑنا کورونا کے پھیلاؤ کا سبب بن رہا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہےکہ کورونا ویکسین لگوانے کے بعد احتیاطی تدابیر چھوڑنا کورونا کے پھیلاؤ کا سبب بن رہا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عمان: اردن میں تیسری بار کورونا ہونے پر شوہر نے بیوی کو طلاق دے دی۔ اردن سے تعلق رکھنے والے شہری نے چند ماہ میں بیوی کو تیسری بار کورونا ہونے پر طلاق دے دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سعودی عرب کی تمام مساجد میں تراویح اور تہجد سے متعلق نئی ہدایات جاری کردی گئیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر سکیورٹی فورسز کے کریک ڈاؤن میں 80 افراد ہلاک ہو گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں مزید 3 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نائیجیریا میں مسلح افراد نے ایک فوجی افسر سمیت 11 اہلکاروں کو قتل کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ریاض: عرب اتحادی افواج نے سعودی شہر پر حوثی باغیوں کے ڈرون حملے کی کوشش کو ناکام بنادیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان کو ریڈ لسٹ میں ڈالنے پر برطانیہ کے تقریباً 50 ارکان پارلیمنٹ نے وزیراعظم بورس جانسن کو خط لکھ دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بیجنگ: چین میں بہو بننے والی لڑکی کی ساس پر عین شادی کے وقت انکشاف ہوا کہ لڑکی ان کی حقیقی بیٹی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انڈونیشیا میں پاکستانی، ایرانی جوڑے سمیت ایک درجن سے زائد افراد کو منشیات اسمگلنگ کے الزام میں سزائے موت سنائی گئی ہے۔