ایک دن میں عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب ہندوستان میں ایک لاکھ سے زائد کسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایک دن میں عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب ہندوستان میں ایک لاکھ سے زائد کسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انڈونیشیا میں طوفانی بارشوں، سیلابی ریلوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے 44 افراد ہلاک ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دنیا بھر میں مسیحی برادری آج ایسٹر سنڈے کا تہوار منا رہی ہے۔حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے منسوب اس تہوار کے موقع پر گرجا گھروں میں عبادات کی جاتی ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سعودی عرب کی رائل کورٹ کی جانب سے اردن کے بادشاہ عبدﷲ کی حمایت کا اعلان کیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکا میں سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا سے صحتیاب افراد کے لیے فائزر اور موڈرنا ویکسین کی ایک ہی ڈوز کافی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اردن کے شاہ عبداللہ دوئم کی حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش ناکام بناتے ہوئے سابق ولی عہد کو گرفتار کرلیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کے حوالے سے قائم جوائنٹ کمیشن کے اجلاس میں اس عزم کا اظہار کیا گیا ہے کہ اس معاہدے پر عملدرآمد کیلئے تمام تر اقدامات اٹھائے جائیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مسجد الحرام کی پہلی منزل سےسیکیورٹی اہلکاروں نے ایک مسلح شخص کوگرفتار کرلیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تائپی: تائیوان میں ٹرین کی 4 بوگیاں پٹری سے اترگئیں جس کے نتیجے میں 36 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ چین کے زیرانتظام ملک تائیوان کے شہرہوالیئن میں ’408 تروکوایکسپریس‘ مسافر ٹرین کی 4 بوگیاں ایک سرنگ میں پٹڑی سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں 36 افراد ہلاک جب کہ 75 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
برسلز: یورپی یونین نے ایران کی ملیشیا اور پولیس کے آٹھ کمانڈروں اور تین ریاستی اداروں پر نومبر 2019ء میں مظاہرین کے خلاف خونین کریک ڈاؤن پر آئندہ ہفتے سے پابندیاں عائدکرنے کا فیصلہ کیا ہے۔