میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج، ہلاکتوں کی تعداد 500 سے تجاوز کر گئی

| وقتِ اشاعت :  


رنگون: میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف جاری احتجاج اور مظاہرین پر سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 500 سے تجاوز کر گئی ہے۔میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف جاری احتجاج اور مظاہرین پر سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ کے نتیجے میں 2 مہینے کے دوران ہلاک افراد کی تعداد 500 سے تجاوز کرچکی ہے، نجی تنظیم نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب تک 510 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جب کہ مظاہروں میں مارے گئے افراد کی صحیح تعداد اس سے کہیں زیادہ ہوسکتی ہے۔



فیس بک نے وینزویلا کے صدر سمیت ایک ارب سے زائد اکاؤنٹس بند کردیئے

| وقتِ اشاعت :  


سان فرانسسكو: سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے کورونا وائرس سے متعلق گمراہ کن معلومات پھیلانے پر وینزویلا کے صدر نکولس مارودو کے آفیشل صفحے سمیت ایک ارب 3 کروڑ سے زائد اکاؤنٹس اور پیجز بند یا منجمد کردیئے۔



اقوام متحدہ کی امیر ممالک پر تنقید

| وقتِ اشاعت :  


نیویارک: اقوام متحدہ نے کورونا ویکسین ذخیرہ کرنے والے امیر ممالک کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گتریس نے امیر ممالک کو کورونا ویکسین دیگر ممالک میں تقسیم کرنے کی ترغیب دی تاکہ وبا کا خاتمہ ہو سکے۔