امریکی ریاست کولوراڈو میں فائرنگ سے پولیس افسر سمیت 10 افراد ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


امریکا کی مغربی ریاست کولوراڈو کے علاقے بولڈر میں ایک مسلح شخص نے سپر مارکیٹ میں فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں جائے وقوع پر پہنچنے والے پہلے پولیس افسر سمیت 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق یہ ایک ہفتے کے دوران امریکا میں فائرنگ کا دوسرا مہلک ترین… Read more »



فرانس میں مرغی حلال کرنے پر پابندی عائد

| وقتِ اشاعت :  


پیرس: فرانس میں مرغی کو حلال طریقے سے ذبح کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ فرانس کی حکومت نے ملک میں مرغی کو حلال طریقے سے ذبح کرنے پر پابندی عائد کردی ہے جس کا اطلاق جولائی 2021 سے ہوگا جب کہ رمضان سے قبل پابندی لگانے پر مسلم رہنماؤں نے شدید تنقید کی ہے۔