
لندن : نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ مجھے غیب کا علم نہیں کہ الیکشن کس کے بغیر ہونگے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لندن : نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ مجھے غیب کا علم نہیں کہ الیکشن کس کے بغیر ہونگے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کیلیفورنیا: ایپل نے صارفین کو خبردار کیا ہے کہ بغیر کوور آئی فون 15 اور آئی فون 15 پرو کو استعمال کرنا اس کے رنگ کو وقتی طور پر تبدیل کر سکتا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ٹورنٹو: امریکی نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر جیک سُلیوان نے بھارتی پروپیگنڈا ’’کہ یو ایس اے اور کینیڈا میں اختلاف رائے ہے‘‘ کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بیجنگ؛ وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے چینی ہم منصب وانگ ژاؤ ہانگ سے ملاقات کی جس میں باہمی ترقی اور سیکیورٹی کیلئے تعاون کو مزید بڑھانے کیلئے پختہ عزم کا اظہار کیاگیا ہے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ٹورنٹو: بھارت اور کینیڈا کے تعلقات مزید کشیدہ ہوگئے جب کہ کینیڈا نے بھارتی سفارتکار اور ’را‘ کے سربراہ کو ملک بدر کر دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
دبئی: بھارت کی ارب پتی پوپلے فیملی فضاؤں میں شادی کی تیاریوں میں مصروف ہے جو عیش و عشرت کی نئی تاریخ رقم کرے گی۔ پوپلے فیملی کی یہ تقریب 24 نومبر کو دبئی میں ہوگی جس کیلئے بوئنگ 747 کو خصوصی طور پر تیار کیا گیا ہے۔ تقریب میں بالی ووڈ اور ہالی وڈ کی مشہور… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
برازیل کے صوبے بارسیلوز میں شمالی ایمازون کے علاقے میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک ہو گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
انقرہ: ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ ضرورت پڑنے پر انقرہ یورپی یونین سے علیحدگی اختیار کرسکتا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روس کی جانب سے 2 امریکی سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے پر امریکا نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سفارتکاروں کو ملک بدر کرنا غیر قانو نی ہے۔ اس کا جواب دیا جائے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن:امریکا نے پاکستان میں انتخابی عمل کو قوانین کے مطابق آگے بڑھانے کا ایک بار پھرمطالبہ کردیا۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا کہ دیگر ملکوں کی طرح پاکستان میں بھی آزادانہ، منصفانہ اور بروقت انتخابات پر زور دیتے ہیں۔میتھیو ملر نے کہا کہ حکام پر زور دیتے ہیں کہ انتخابی عمل کو پاکستان کے قوانین کے مطابق آگے بڑھایا جائے اور انسانی حقوق، بنیادی آزادیوں جب کہ قانون کی حکمرانی کا بھی احترام کیا جائے۔