شکاگو: امریکی سائنسدانوں نے بھنگ کے پودے میں ایک ایسا مادّہ دریافت کیا ہے جو عالمی وبا ’کووِڈ 19‘ کا باعث بننے والے ’ناول کورونا وائرس‘ کو تقسیم در تقسیم ہو کر حملہ آور ہونے سے روکتا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
شکاگو: امریکی سائنسدانوں نے بھنگ کے پودے میں ایک ایسا مادّہ دریافت کیا ہے جو عالمی وبا ’کووِڈ 19‘ کا باعث بننے والے ’ناول کورونا وائرس‘ کو تقسیم در تقسیم ہو کر حملہ آور ہونے سے روکتا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سعودی عرب میں کرپشن کے خلاف تازہ کریک ڈاؤن کے دوران کئی وزارتوں کے ملازمین سمیت تقریباً 241 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: افغان دارالحکومت کابل میں 2 بم دھماکوں کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
میانمار میں سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج کرنے والے مزید 18 مظاہرین مارے گئے۔ سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے مرنے والوں میں ایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے جبکہ 3 اہلکار زخمی بھی ہوئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دنیا بھر میں اسلحےکی خریداری میں ایک دہائی کےبعد اضافہ ریکارڈ نہیں کیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تہران: ایران کی بندرگاہ چابہار اور اٹلی بندرگاہ وینز کے درمیان عنقریب شپنگ لائن کا آغاز کردیا جائے گا۔یہ بات ایران پورٹ اینڈ شپنگ کارپوریشن کے ڈائریکٹر جنرل ٹرانزٹ اینڈ لاجسٹک خسرو سرائی نے فارس نیوز ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہی، انہوں نے بتایا کہ چابہار اور وینیز کے درمیان براہ راست شپنگ کے لائن کے قیام کے لیے ایران اور اٹلی کے درمیان سمجھوتہ طے پاگیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انقرہ: ترک ڈاکٹر نے کہا ہے کہ دنیا میں بہت سی وبائیں تباہی پھیلانے کے لیے پرتول رہی ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ارجنٹینا میں مشتعل مظاہرین نے صدر البرٹو فرنینڈز کی بس پر حملہ کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے کہا ہے کہ مسلم برادری کی حمایت کرنا ہمارا فرض ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نور سلطان: الماٹی میں فوجی طیارہ لینڈنگ کے دوران حادثہ کا شکار ہونے کے باعث 4افراد ہلاک ہوگئے۔