یمنی فوج اور حوثی باغیوں میں جھڑپیں، 90 افراد ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


یمن کی سرکاری فوج اور حوثی باغیوں کے درمیان جھڑپوں میں 90 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یمن کے شہر مارب میں سرکاری فوج اور حوثی باغیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی اور دونوں طرف بھاری جانی نقصان ہوا۔



آئس لینڈ میں ایک ہفتے میں 17000 زلزلے

| وقتِ اشاعت :  


آئس لینڈ: آٹھ روز گزرچکے ہیں اور آئس لینڈ میں اب تک 17 ہزار سے زائد زلزلے ریکارڈ ہوچکےہیں۔ ان میں سب سے شدت کا زلزلہ 5.6 ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ یہ زلزلے آتش فشاں پہاڑ میں سرگرمی کی وجہ سے رونما ہورہے ہیں۔