ترکی کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، لیفٹیننٹ جنرل سمیت 10 فوجی ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


ترکی میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 10 فوجی ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔ ترک وزارت دفاع نے حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ واقعے میں 9 فوجی موقع پر ہی دم توڑ گئے تھے جبکہ ایک فوجی اسپتال میں جاں بحق ہوا۔



چاند پر مفت جانے کے خواہشمند تیار ہو جائیں

| وقتِ اشاعت :  


چاند پر جانے کے خواہشمند افراد کے لیے بس دو شرائط ہیں۔ پہلی یہ کہ آپ جس بھی شعبے میں ہوں اس میں ایسا کام کریں کہ اس سے دوسرے لوگوں اور معاشرے کی مدد ہو اور دوسری شرط یہ ہے کہ آپ عملے کے دوسرے ارکان کی مدد کرنے کو بھی تیار ہوں۔



ڈونلڈ ٹرمپ میڈ ان چائنا قیمت دو کروڑ

| وقتِ اشاعت :  


سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا سنہری مجسمہ جو گذشتہ ہفتے کے آخر میں کنزرویٹو پولیٹیکل ایکشن کانفرنس میں منظر عام پر لایا گیا تھا ، میکسیکو میں نہیں بلکہ چین میں بنایا گیا ہے۔



بھارت کے آزاد اقوام کی صفوں سے نکلنے پر افسوس ہے، امریکی رپورٹ

| وقتِ اشاعت :  

usa kahrja america

واشنگٹن: امریکی رپورٹ میں بھارت کے آزاد اقوام کی صفوں سے نکلنے پر افسوس کے اظہار کے بعد امریکی وزیر خارجہ ٹونی بلنکن نے خبردار کیا ہے کہ دنیا بھر میں آمریت پسندی اور قوم پرستی عروج پر ہے۔



میانمار: فوجی حکومت کے خلاف احتجاج، پولیس کی فائرنگ سے مزید 38 افراد ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


میانمار میں یکم فروری کو منتخب حکومت کا تختہ الٹ کر قابض ہونے والے فوجی حکمرانوں کے خلاف شدید احتجاج کے آغاز سے اب تک کے سب سے پر تشدد دن میں پولیس کی فائرنگ سے مزید 38 مظاہرین ہلاک ہوگئے۔



افغانستان میں 3 خواتین صحافیوں کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


کابل: جلال آباد میں نامعلوم افراد نے تین خواتین میڈیا ورکرز کو فانرنگ کرکے ہلاک کر دیا۔ افغانستان کے شہر جلال آباد میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے 3 خواتین صحافیوں کو ہلاک کردیا، ننگرہار کے مقامی اسپتال کے ترجمان ظاہر عدیل نے ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے، تاہم  ابھی تک کسی گروپ نے حملوں کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔